ایران کی قرآنی خبررساں ایجنسی ﴿ایکنا﴾کی رپورٹ کے مطابق ، سید محمد نجفی یزدی یہ کتاب ابو خلیفہ علی بن محمد قصیبی کی کتاب "جس طرح مین نے صحابہ کو پہچانا" کا مکمل جواب ہے جس کو ادارہ حج و زیارات کے تحقیقاتی سینٹر کے تعاون سے تدوین اور ولی فقیہ کے نمائںدہ دفتر کی جانب سے شائع کیا گیا ہے ۔
ابو خلفیہ اپنی کتاب "جس طرح میں نے صحابہ کو پہچانا" میں لکھتا ہے : مسلمان کو اس بات پر یقین ہے کہ فائدہ ، نقصان اور شفاعت صرف خدا کے ہاتھ میں ہے اور اس کے سوا کوئی بھی کسی کو فائدہ اور نقصان نہیں پہنچا سکتا ہے اور نا ہی کسی کی شفاعت کر سکتے ہیں ۔
1102570