ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے افغانستان میں ايران كے ثقافتی سنٹر كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان دو خواہران كو ايران كے شہر قم المقدس سے بھيجنا، كابل كی مساجد، حسينیہ اور ديگر اسلامی مراكز كے سربراہان كا پرزور مطالبہ كی صورت میں ہوا ہے۔
مبلغين پر اسلامی تعليمات اور حضرت امام حسين ﴿ع﴾ كے قيام كے اھداف كی ترويج بہت بڑی ذمہ داری ہے۔ یہ خواہران محرم كے آغاز سے ہی افغانستان میں پہنچے ہیں۔
1145837