امریکہ؛ مسلمان خاتون ٹی وی اینکر اور حجاب

IQNA

امریکہ؛ مسلمان خاتون ٹی وی اینکر اور حجاب

9:56 - April 13, 2015
خبر کا کوڈ: 3133106
بین الاقوامی گروپ: نورتاجوری اسکارف کے ساتھ ٹی وی پر آکر مسلمانوں کے بارے میں غلط تصورات کو مٹانا چاہتی ہے

ایکنا نیوز. ہافینگٹن پوسٹ کے مطابق نورتاجوری بچپن سے اینکر بننا چاہتی ہے۔ اسکا کہنا ہے کہ میں حجاب پہن کر بھی اسی شوق کو پورا کرنا چاہتی ہوں۔
لیبیایی نژاد مسلمان اینکر خاتون کی خواہش ہے کہ وہ مسلمانوں کے بارے میں غلط تصورات کو دور کرسکے
تاجوری سال ۲۰۱۲ میں ایک حجاب مہم میں  » (#LetNoorShine کے عنوان سے کام کرچکی ہے
تاجوری کو فیس بک پر ایک الکھ 89 هزار فرینڈز لائیک کرچکے ہیں
امریکی ریڈیو سی بی ایس بھی تاجوری کو کام کی تجویز دے چکی ہے
نور تاجوری کا کہنا ہے کہ میں نے اس آفر پر شکرانے کے طور پر دو رکعت نماز ادا کی
تاجوری مسلسل ترویج اسلام کے لیے مختلف عنوانات سے حجاب مہم کے لیے کاوشیں کرتی آرہی ہیں.

3126723

نظرات بینندگان
captcha