امریکہ؛ مساجد سب کے لیے پروگرام کا انعقاد

IQNA

امریکہ؛ مساجد سب کے لیے پروگرام کا انعقاد

12:34 - April 26, 2015
خبر کا کوڈ: 3210141
بین الاقوامی گروپ: اسلامی کونسل کی جانب سے ٹیکساس میں مسجدوں کے دروازے کھول کو سب کو دعوت عام دی گئی

ایکنا نیوز- ویب نیوز«CAIR»،کے مطابق ٹیکساس کے علاقے ڈالاس اور فورٹ وورس میں پروگرام کے تحت مساجد کھول کر سب کو آنے کی دعوت دی گئی۔
اس پروگرام کا مقصد غیر مسلموں کو مسلمانوں اور مساجد کی بہتر شناخت کرانا بتایا گیا ہے
ٹیکساس کی مختلف مسجدوں میں عوام نے اس پروگرام کا بھرپور استقبال کیا

اسلامی کونسل کے مطابق ٹیکساس کے عوام مسلمانوں اور مساجد سے متعلق مختلف سوالوں کے جوابات جاننا چاہتے تھے اور اس حوالے سے انہیں بہترین انداز میں موقع فراہم کیا گیا
اسلامی مرکز کے عالم دین ندیم بشیر کا کہنا ہے کہ دوسروں کے مذہبی مراکز کو دیکھ کر احترام کا احساس پیدا ہوتا ہے اور مذاہب میں موجود غلط فہمیوں کو کو دور کرنے کا موقع بھی میسر آتا ہے۔

3208967

ٹیگس: مرکز ، اسلامی ، مسجد
نظرات بینندگان
captcha