ملایشیاء؛بین الاقوامی فیسٹیول میں نادر قرآنی نسخوں کی نمائش

IQNA

ملایشیاء؛بین الاقوامی فیسٹیول میں نادر قرآنی نسخوں کی نمائش

11:43 - October 27, 2015
خبر کا کوڈ: 3397230
بین الاقوامی گروپ: اسلامی دنیا کے نوادرات کو متعارف کرانے کے حوالے سے بین الاقوامی ثقافتی اور آرٹس اسلامی فیسٹیول کا آغاز جمعرات کو ہوگا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Malaysian Insider»،کے مطابق اس بین الاقوامی اسلامی آرٹس نمائش اور ثقافتی فیسٹیول میں اسلامی ممالک سے خطاطی، فوٹوگرافی ، اسلامی لباس و قرآنی فن پارے شامل ہوں گے
نمائش میں ملایشیاء سے دریافت ہونے والے اہم قرآنی قدیم خطی نسخوں کی رونمائی بھی پروگرام کا حصہ ہے ۔
قرآنی فن پاروں میں بیس اعلی نمونے منتخب ہوں گے جبکہ اسلامی مارکیٹ میں ایران، ترکی، قزاقستان، کرغیزستان، ازبکستان، کویت، الجزایر، انڈونیشیاء، تیونس اور ملایشیاء کی پروڈکٹس کی نمائش ہوگی
اسلامی ممالک کے اسلامی لباس، خطاطی اور آرٹس کے نمونے بھی نمائش میں شامل ہیں
بین الاقوامی فیسٹیول اور اسلامی ثقافتی نمائش کوالالمپور میں منعقد کی جارہی ہے۔

3393650

نظرات بینندگان
captcha