برطانیہ میں اسلام فوبیا میں تین سو گنا اضافہ

IQNA

برطانیہ میں اسلام فوبیا میں تین سو گنا اضافہ

14:28 - November 23, 2015
خبر کا کوڈ: 3456201
بین الاقوامی گروپ: پیرس حملوں کے بعد برطانیہ میں اسلامو فوبیا عروج پر پہنچ چکا ہے

ایکنا نیوز- روزنامہ «اینڈیپنڈنٹ» کے مطابق پیرس حملوں سے اسلام فوبیا میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے اور صرف چند دن میں سو سے زائد تشدد کے واقعات رونما ہوچکے ہیں
سروے کے مطابق تشدد کے واقعات کے حوالے سے کہا جاسکتا ہے کہ پیرس واقعے کے بعد سے اسلام ہراسی میں تین سو فیصد اضافہ ہوا ہے اور اکثر شکار بننے والے افراد بچے اور جوان خواتین ہیں۔

رپورٹ نہ ہونے والے واقعات اسکے علاوہ ہیں عام طور پبلک پلیسز پر تشدد کے واقعات رونما ہوتے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ «Mama» کے نام سے ادارہ بنایا گیا ہے جہاں پر مسلمانوں کے خلاف ہونے والے واقعات کی رپورٹ کی جاتی ہے۔

3456072

 

نظرات بینندگان
captcha