امریکہ ؛ اسلامی فیسٹیول میں ہزاروں غیر مسلم کی شرکت

IQNA

امریکہ ؛ اسلامی فیسٹیول میں ہزاروں غیر مسلم کی شرکت

11:04 - September 19, 2017
خبر کا کوڈ: 3503557
بین الاقوامی گروپ: امریکی ریاست ماساچوسٹ کے شہر مالڈن کے فیسٹیول میں ہزاروں غیر مسلم بھی شریک ہوئے

امریکہ ؛ اسلامی فیسٹیول میں ہزاروں غیر مسلم کی شرکت


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «bostonglobe» کے مطابق ثقافتی فیسٹیول میں مختلف ڈشز، سپورٹس کے مقابلے ، کمپوٹر گیمز اور بچوں کے لیے تفریحی پروگرامز شامل تھے۔


شمالی امریکہ میں فیسٹیول کے نمایندے «ملیکا مک ڈونالڈ» نے اس حوالے سے کہا : یہ ثقافتی فیسٹیول بہترین فرصت ہے جسمیں غیر مسلم مسلمانوں کے عقیدے اور رسم و رواج سے آشنایی حاصل کرسکتے ہیں۔


انکا کہنا تھا: بہت سے غیر مسلم اس فیسٹیول میں اسلامی ثقافت جاننے کے لیے آیے ہویے تھے اور انہوں نے دیکھا کہ مسلمان بھی دیگر لوگوں کی طرح تفریحی پروگرامز منعقد کرتے ہیں۔

3643354

نظرات بینندگان
captcha