اسلامی مرکز میڈریڈ اور عوام کی پذیرائی

IQNA

اسلامی مرکز میڈریڈ اور عوام کی پذیرائی

8:24 - June 16, 2020
خبر کا کوڈ: 3507775
تہران(ایکنا) اسلامی ثقافتی مرکز میڈریڈ کے مطابق ہر سال دو لاکھ افراد اس مرکز کے اسلامی اور ثقافتی پروگرام سے مستفید ہوتے ہیں۔

اسپین کے دارالحکومت میڈریڈ کے اسلامی ثقافتی مرکز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ سال دو لاکھ افراد نے مرکز کے پروگراموں سے استفادہ کیا ہے۔

 

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دو لاکھ نے اس مرکز کی اسلامی، ثقافتی اور میڈیا پروگراموں سے فایدہ اٹھایا ہے۔

 

میڈریڈ اسلامی ثقافتی مرکز کے مطابق رمضان میں افطاری کا پروگرام قابل ذکر ہے کہ اس مہینے کو مجالس، دروس کے انتظامات کیے گیے تھے جنمیں خواتین و مرد حضرات کے علاوہ بچوں کے پروگرامز بھی شامل تھے۔

 

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسلامی مرکز میڈریڈ نے رمضان المبارک میں تبلیغی حوالے سے مناسب سرگرمیاں انجام دی ہے جنمیں اسلامی نشست، حفظ قرآن اور قرآنی مقابلے شامل ہیں۔/

3905134

 

نظرات بینندگان
captcha