ایکنا: چونسٹھویں ملایشین مقابلے جو عالم اسلام کے اہم ایونٹ میں شمار ہوتے ہیں اس میں فلسطین کی حمایت کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517273 تاریخ اشاعت : 2024/10/14
ایکنا: آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے اسٹار بلے باز عثمان خواجہ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران پر توجہ دلانے کی ان کی کوشش ’جارحانہ نہیں‘ تھی۔
خبر کا کوڈ: 3515560 تاریخ اشاعت : 2023/12/25
فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا قدس: صہیونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی حصے سے شمالی غزہ کی طرف شہریوں کو منتقل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3515345 تاریخ اشاعت : 2023/11/25
ایکنا قدس: طوفان الاقصی کارروائی کے بعد فلسطینی قیدیوں کو شدید اذیت میں رکھا گیا ہے انکو سہولیات سے محرومی کے ساتھ ٹارچر کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515184 تاریخ اشاعت : 2023/10/28
فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا غزہ: متعدد بارکوششوں کے باوجود صھیونی کمانڈوز غزہ میں داخل نہ ہوسکے،یورپی یونین نے جنگ بندی کی کوششیں تیز کردی.
خبر کا کوڈ: 3515183 تاریخ اشاعت : 2023/10/28
رھبرمعظم؛
ایکنا تھران: زخمی ہوکر زمیں بوس ہو جانے والی قابض غاصب حکومت فلسطینی مجاہدین سے پڑنے والی کاری ضرب کا انتقام غزہ کے عوام سے رہی ہے تاہم بدترین بربریت کے باوجود فتح فلسطینیوں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515180 تاریخ اشاعت : 2023/10/26
رهبر انقلاب نایجرین رہنما سے:
ایکنا تھران: حضرت آیتالله خامنهای نے نایجرین رہنما شیخ ابراهیم زکزاکی سے ملاقات میں انکی قربانیوں کو سراہتے ہوئے فلسطین وغزہ بارے کہا کہ فلسطین میں اسلامی طاقت کی عکاسی پیش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515108 تاریخ اشاعت : 2023/10/15
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان سمیت مختلف مذہبی جماعتوں نے آج جمعہ 13 اکتوبر ملک گیر یوم یکجہتی فلسطین منانےکا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515096 تاریخ اشاعت : 2023/10/13
فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا قدس: بڑی تعداد میں فلسطینیوں نے نماز فجر مسجد الاقصی میں ادا کی جہاں یہودی عید کی مراسم جاری ہے، محمود عباس کا انتباہ، فلسطینی کی شہادت اور اقوام متحدہ کی کاوش دیگر اپ ڈیٹس میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515000 تاریخ اشاعت : 2023/09/24
بین الاقوامی گروپ:مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقوں کی مکمل آزادی تک جہاد اور فلسطین کا دفاع جاری رکھنا،تمام مسلمانوں کے لئے واجب شرعی ہے اور اس پر تمام علماء اسلام متفق ہیں-
خبر کا کوڈ: 3444355 تاریخ اشاعت : 2015/11/07
بین الاقوامی گروپ:صیہونی حکومت نے اتوار کو مسجد الاقصی کے مغرب اور "دیوار براق" کے قریب "جسر قنطرہ" کے علاقے میں یہودی مرکز " بیت اشتراوس" کے پروجیکٹ کا آغاز کردیا
خبر کا کوڈ: 3321047 تاریخ اشاعت : 2015/06/29
بین الاقوامی گروپ:حماس نے انسانی حقوق کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3320130 تاریخ اشاعت : 2015/06/27
بین الاقوامی گروپ:اسرائیل دنیا کے امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے اور مسلم دنیا ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کو چاہئیے کہ اسرائیل کے اس فتنے کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے ورنہ مستقبل قریب میں اسرائیل پوری دنیا کے امن کو تہس نہس کرنے میں پیچھے نہیں رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 1437029 تاریخ اشاعت : 2014/08/08
بین الاقوامی گروپ: جماعت اسلامی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اسرائیلی مظالم کے خلاف 17 اگست کو یوم فلسطین کا نام دیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1436679 تاریخ اشاعت : 2014/08/06