دنیا بھر میں غزہ اور «طوفان الاقصی» کے حق اور اسرائیلی بربریت کے خلاف مظاہرے اور ریلیاں ہوئیں جنمیں پاکستان کے علاوہ ایران، عراق، اردن، یمن، ملایشیاء، قطر، کویت، جاپان، آسٹریلیا اور امریکہ وغیرہ شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 3515105 تاریخ اشاعت : 2023/10/14
ایکنا تھران : یورپ سے لیکر امریکہ تک مختلف ممالک میں فلسطینیوں کے حق میں ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515082 تاریخ اشاعت : 2023/10/10
بحرین کے عوام نے سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512091 تاریخ اشاعت : 2022/06/18
تہران(ایکنا) مظاہرین نے ڈنمارکی شدت پسند کی جانب سے توہین قرآن کے خلاف احتجاج کیا جہاں پولیس سے جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3511687 تاریخ اشاعت : 2022/04/16
سانحہ پشاور کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں مجلس وحدت المسلمین، شیعہ علماء کونسل اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت احتجاجی مظاہروں میں سخت آپریشن کا مطالبہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511446 تاریخ اشاعت : 2022/03/07
بین الاقوامی گروپ:آل سعود کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں جمعے کو زبردست احتجاجی مظاہرہے ہوئے
خبر کا کوڈ: 3358110 تاریخ اشاعت : 2015/09/05
بین الاقوامی گروپ: انسانی حقوق کے کارکن اور سوشل ورکر کی جانب سے جینوا میں اقوام متحدہ آفس کے سامنے احتجاج کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3338160 تاریخ اشاعت : 2015/08/03
بین الاقوامی گروپ: یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف گلگت میں مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس او کی مشترکہ ریلی
خبر کا کوڈ: 3079862 تاریخ اشاعت : 2015/04/03
بین الاقوامی گروپ: مختلف شہروں میں مظاہرے / لاہور کا فیروز پورہ میدان جنگ میں تبدیل
خبر کا کوڈ: 2998982 تاریخ اشاعت : 2015/03/17
بین الاقوامی گروپ: مختلف شہروں میں لدھیانوی کے انٹرویو نشر کرنے پر اہل تشیع کے مظاہرے
خبر کا کوڈ: 2890505 تاریخ اشاعت : 2015/02/24
بین الاقوامی گروپ: «پگیڈا»نے چار ہزار لوگوں کے ہمراہ جرمنی کے مشرق میں مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 2863999 تاریخ اشاعت : 2015/02/18
بین الاقوامی گروپ: بحرینی عوام نے اپنے انقلاب کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر پورے ملک میں حکومت مخالف مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 2850626 تاریخ اشاعت : 2015/02/14
بین الاقوامی گروپ: حکومت پورے ملک میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل در آمد کو یقینی بنائے اور دہشت گر دوں اور اُن کے ٹھکانوں کے خلاف کریک ڈاون کرے۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان
خبر کا کوڈ: 2793840 تاریخ اشاعت : 2015/02/01
بین الاقوامی گروپ: دارلحکومت خرطوم میں طلباء کے جانب سے بڑے پیمانے پر مظاہروں کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 2772385 تاریخ اشاعت : 2015/01/28
بین الاقوامی گروپ: ہزاروں مسلمان اور جرمن باشندوں نے جرمنی میں اینٹی اسلام سرگرمیوں کے خلاف مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 2676685 تاریخ اشاعت : 2015/01/06
بین الاقوامی گروپ: بحرین میں خواتین نے کرانہ علاقے میں مظاہرے کرکے آل خلیفہ کی تشدد آمیز پالیسیوں کی مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 2631827 تاریخ اشاعت : 2014/12/26
بین الاقوامی گروپ:بحرین کے مختلف علاقوں میں نماز جمعہ کے بعد سعودی عرب کے شہر الاحساء میں عزاداروں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کے خلاف مظاہرے
خبر کا کوڈ: 1470681 تاریخ اشاعت : 2014/11/07
بین الاقوامی گروپ: نیویارک یونیورسٹی کے مسلمان طلباء کی جانب سے مذکورہ سیمینار کے انعقاد پر شدید اعتراض اور مظاہرے
خبر کا کوڈ: 1464542 تاریخ اشاعت : 2014/10/27
بین الاقوامی گروپ:بحرینی عوام نے کل رات مختلف علاقوں میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے کرکے سیاسی قیدیوں کی رہائی اور آل خلیفہ کے تشدد آمیز اقدامات کے خاتمے کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 1454078 تاریخ اشاعت : 2014/09/26
بین الاقوامی گروپ:ہزاروں افراد نے مظاہرہ کرکے عراق اور شام میں داعش دہشتگردگروہ کے جرائم کی مذمت کی اور ترکی حکومت پر اس گروہ کے ساتھ تعاون کرنے کاالزام لگایا
خبر کا کوڈ: 1452834 تاریخ اشاعت : 2014/09/22