خطی نسخے

iqna

IQNA

ٹیگس
قیروان کے خطی نسخے/ حصہ اول
ایکنا: تیونس کے شهر قیروان کی قدیمی لایبریری میں نایاب نسخے موجود ہیں جو کھال پر لکھے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518652    تاریخ اشاعت : 2025/06/16

ایکنا: سعودی اسلامی لایبریری امام محمد بن سعود میں نادر اور نایاب خطی نسخے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518583    تاریخ اشاعت : 2025/06/02

ایکنا: اسرائیلی اہلکار، نوادرات میں دلچسپی رکھنے والے گروہوں کے ساتھ مل کر فلسطین کے دیہاتوں اور شہروں سے تمام تاریخی دستاویزات اور نایاب مخطوطات چرانے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518430    تاریخ اشاعت : 2025/05/05

ایکنا: جرمن کتابخانوں میں چالیس ہزار عربی اسلامی خطاطی نسخے موجود ہیں جس سے یورپ اور میڈل ایسٹ میں رابطے کا پتہ چلتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518312    تاریخ اشاعت : 2025/04/13

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: «کلام مبین؛ قدیم ترین قرآنی نسخہ؛ خط حجازی میں» کی رونمائی آرٹ علوم کے دانشوروں کے مرکز میں کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517783    تاریخ اشاعت : 2025/01/11

ایکنا: ابن سینا فاونڈیشن اور نور میکروفیلم مرکز کے تعاون سے قرآنی خطاطی سے مشابہت رکھنے والے خطی نسخوں کی نمایش منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517295    تاریخ اشاعت : 2024/10/17

ایکنا: آستان مقدس عباسی، کے الکفیل میوزیم میں نایاب خطی قرآنی نسخے موجود ہیں جس کا قیام 2009 کو لایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516788    تاریخ اشاعت : 2024/07/23

ایکنا: قرآنی کمپلیکس میں ایک ہفتے کے لیے خطی نسخوں کی مرمت کے کورس رکھا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516779    تاریخ اشاعت : 2024/07/22

ایکنا: اسلامی ورثے کے میوزیم میں نایاب قرآنی نسخوں اور فن پاروں کی نمائش منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516594    تاریخ اشاعت : 2024/06/18

ایکنا: نادر اور تاریخی قرآنی خطی نسخوں کی نمائش جمہوریہ تاتارستان کے میوزیم میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516463    تاریخ اشاعت : 2024/05/27

عالم اسلام کے معروف علماء/ 36
رسول اسلام (ص)پر اترنے والی کتاب میں کوئی تحریف نہیں ہوئی ہے اور اس پر سب کا اتفاق ہے تاہم قرآن شناس ماہرین نے خطی نسخوں پر کافی کام کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515357    تاریخ اشاعت : 2023/11/27

عالم اسلام کے معروف علما/ 34
ایکنا تھران: فرنچ محقق فرانسوا دِروش،نے اپنی کتاب «قرآن عصر اموی» میں قدیم ترین قرآنی خطی نسخوں کا جایزہ لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515326    تاریخ اشاعت : 2023/11/22

عالم اسلام کے معروف علماء / 33
ایکنا تھران: کتاب «عصر اموی کے قرآن: قدیم ترین مصاحف» فرنچ محقق فرانسوا دروش، کی کتاب ہے جسمیں قدیم خطی نسخوں کا جایزہ لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515312    تاریخ اشاعت : 2023/11/20

خط حجازی میں قرآنی نسخوں کی نمایش «مصحف مشهد رضوی» کے عنوان سے حرم مطهر رضوی میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515310    تاریخ اشاعت : 2023/11/19

رمضان المبارک کے حوالے سے«بھار کے جلوے قرآن کے خطی نسخوں میں» نمایش ایران کے قومی میوزیم میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514117    تاریخ اشاعت : 2023/04/15

ایکنا تھران: رمضان المبارک کی مناسبت سے جموں کشمیر میں نادر قرآنی نسخوں کی نمائش منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514058    تاریخ اشاعت : 2023/04/05

تہران ایکنا: پہلا رسمی قرآنی میوزیم ایلینوی میں افتتاح کیا گیا جسمیں نایاب قرآنی خطی نسخے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512067    تاریخ اشاعت : 2022/06/15

نادر قرآنی میوزیم شیراز کے مرکز اطلاعات و ٹیکنالوجی میں قایم کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511900    تاریخ اشاعت : 2022/05/21

تہران(ایکنا) خطی اور سنگی نسخوں پر مبنی نمایشگاہ بعنوان «شهر همیشه بهار» روسی دارالحکومت ماسکو میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511667    تاریخ اشاعت : 2022/04/12