اسلام - صفحہ 13

اسلام - صفحہ 13

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: شام کے وزیر اوقاف محمد عبدالستار السید کے مطابق گذشتہ روز اس اسلامی مرکز کا افتتاح کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2890511   تاریخ اشاعت : 2015/02/24

بین الاقوامی گروپ: بیجا رسومات اور بھاری اخراجات ختم کرانے کے لیے سیرت الزہراء کمیٹی کے تعاون سے پروگرام منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2886949   تاریخ اشاعت : 2015/02/23

بین الاقوامی گروپ:عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں بےگناہ افراد، عورتوں اور بچوں کو نشانہ بنانے سے پرہیز کیا جائے-
خبر کا کوڈ: 2883681   تاریخ اشاعت : 2015/02/22

بین الاقوامی گروپ: امریکی صدر نے مغرب اور اسلام میں جنگ کے شوشے کر رد کرتے ہوئے کہا کہ داعش کا نشانہ بھی خود مسلمان ہے۔اسلامی ممالک جوانوں کو داعش کے جال میں آنے سے روک دیں
خبر کا کوڈ: 2877976   تاریخ اشاعت : 2015/02/21

بین الاقوامی گروپ: بڑھتے ہو ئےاسلام فوبیا کے نتیجے میں کئے یونیورسٹیوں میں اسکارف پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔ مزید سخت قوانین کے نفاذ کا امکان
خبر کا کوڈ: 2871569   تاریخ اشاعت : 2015/02/20

بین الاقوامی گروپ: «پگیڈا»نے چار ہزار لوگوں کے ہمراہ جرمنی کے مشرق میں مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 2863999   تاریخ اشاعت : 2015/02/18

بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف صھیونی خاتون نے رسول اکرم(ص) کی توہین کے حوالے سے توہین آمیز خاکوں کے مقابلے کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 2859549   تاریخ اشاعت : 2015/02/17

بین الاقوامی گروپ: مفتی شوقی علام نے واضح کیا ہے کہ داعش اور تکفیری فساد پھیلانے والے ہیں اور انکا اسلام سے کوئی سروکار نہیں
خبر کا کوڈ: 2848455   تاریخ اشاعت : 2015/02/14

بین الاقوامی گروپ: ہالینڈ میں اسلامی گروپوں نے اسلامو فوبیا میں اضافے پر تشویش کا اظھار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 2834865   تاریخ اشاعت : 2015/02/11

بین الاقوامی گروپ:اسلام خود دہشت گردی کے نشانے پر ہے دہشت گردی سے اسلام کا کوئی تعلق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 2830423   تاریخ اشاعت : 2015/02/10

بین الاقوامی گروپ؛ایران کیجانب سے ملت عراق و شام کا دفاع 8 سالہ جنگ کے امتحان میں استقامت کا نتیجہ ہے۔ ورکر کنونشن سے خطاب
خبر کا کوڈ: 2820320   تاریخ اشاعت : 2015/02/07

بین الاقوامی گروپ: جرمنی میں جنم لینے والی اسلام مخالف تنظیم پگیڈا آسٹریا کے بعد برطانیہ میں سرگرم نظر آتی ہے
خبر کا کوڈ: 2819120   تاریخ اشاعت : 2015/02/07

بین الاقوامی گروپ: قرآن مجید اور احادیث وروایات میں حضرت عیسی(ع) کے مقام پر نشست گذشتہ روز منقعد ہوئی
خبر کا کوڈ: 2814683   تاریخ اشاعت : 2015/02/06

بین الاقوامی گروپ: کیلگری Calgary مسلم کیمونٹی کی جانب سے اسلام شناسی نشست منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 2777818   تاریخ اشاعت : 2015/01/29

بین الاقوامی گروپ: ڈنی بلام نے اسلام کو امید اور امن کا دین قرار دیتے ہوئے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا
خبر کا کوڈ: 2772381   تاریخ اشاعت : 2015/01/28

بین الاقوامی گروپ : مغربی عوام کو اسلام سے دور رکھنے کے لیے توہین آمیز خاکوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2764418   تاریخ اشاعت : 2015/01/26

بین الاقوامی گروپ:مارٹین شولٹز نے جرمن ٹی وی زیڈ ڈی ایف کے ساتھ گفتگو میں سعودی وبلاگ نویس رائف بدوی کو دی جانے والی کوڑوں کی سزاکو تدریجی موت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور داعش دہشت گردوں میں کوئی فرق نہیں ہے وہ بھی سرکاٹتے ہیں یہ بھی سرکاٹتے ہیں
خبر کا کوڈ: 2763339   تاریخ اشاعت : 2015/01/25

بین الاقوامی گروپ: دنیا بھر میں مسلمانوں کے مظاہروں کو نظر انداز کرتے ہوئے فرانسیسی میگزین نے گذشتہ روز سات ملین نسخوں کے ساتھ پھر توہین آمیز خاکے شائع کردیے
خبر کا کوڈ: 2760958   تاریخ اشاعت : 2015/01/25

بین الاقوامی گروپ: فرانس میں مسلم کونسل کا کہنا ہے کہ شارلی ابدو واقعے کے بعد مسلمانوں پرحملوں میں بہت تیز ی سے اضافہ ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 2760954   تاریخ اشاعت : 2015/01/25

بین الاقوامی گروپ : کفار ومشرکین، قرآن کے مطابق ہمارا اصلی دشمن ہیں ہماری مشکلات انہیں کی وجہ سے ہیں
خبر کا کوڈ: 2760951   تاریخ اشاعت : 2015/01/25