اسلام - صفحہ 14

اسلام - صفحہ 14

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: جشن انقلاب اسلامی کی مناسبت سے خانہ فرہنگ ایران کوئٹہ میں محفل مشاعرہ آٹھ فروری کو منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 2756470   تاریخ اشاعت : 2015/01/24

بین الاقوامی گروپ:مغربی ممالک باخصوص امریکہ اور یورپی ممالک کی اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ دشمنی اور عداوت اس بات سے مزید نمایاں ہوجاتی ہے کہ مغربی ممالک کو اسرائیل کی توہین اور ہولوکاسٹ کے بارے میں گفتگو پسند نہیں
خبر کا کوڈ: 2736724   تاریخ اشاعت : 2015/01/20

بین الاقوامی گروپ: مراکشی نژاد مسلمان اپنے گھر میں چاقو کے سترہ وار سے قتل کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2720435   تاریخ اشاعت : 2015/01/18

بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف تنظیم کے تعاون سے اسلام مخالف تبلیغات بسوں پر پوسٹر کے زریعے شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2716985   تاریخ اشاعت : 2015/01/17

بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ لبنان نے تکفیریوں کو اسلام کا سب سے خطرناک دشمن قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2708701   تاریخ اشاعت : 2015/01/14

بین الاقوامی گروپ: جرمن چانسلر انجیلا مرکل اسلام مخالف تحریک پگیڈا کی مسلسل سرگرمیوں کے جواب میں اسلامی مظاہرے میں شرکت کریں گی
خبر کا کوڈ: 2707350   تاریخ اشاعت : 2015/01/14

بین الاقوامی گروپ: جرمنی کے شہر «دورماگن» میں واقع مسجد سلیمانیہ پراسلام مخالف افراد کا ایک اور حملہ
خبر کا کوڈ: 2703983   تاریخ اشاعت : 2015/01/13

بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف تحریک پگیڈا کی سرگرمی جرمنی کے بعد سویزرلینڈ میں بھی شروع
خبر کا کوڈ: 2703978   تاریخ اشاعت : 2015/01/13

بین الاقوامی گروپ:مسلم لیگ نون کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ جن حالات سے ہم اور ہمارا ملک گزار رہا ہے، ان حالات سے ضلع جھنگ والے کافی عرصہ پہلے گزر رہے ہیں، میرے شہر والے یہ کیفیت کئی سال پہلے بھگت چکے ہیں اور بھگت رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 2700836   تاریخ اشاعت : 2015/01/12

بین الاقوامی گروپ:حال ہی میں چند شدت پسندوں کی جانب سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے فرانسیسی میگزین ”چارلی ہیبڈو“ کے دفتر پر حملے کے بعد پوری دنیا میں مسلمانوں پر تنقید کا ایک طوفان برپا ہے۔ ان حملہ آوروں کے اقدام کو اسلام کی بدنامی کے لئے استعمال کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 2700831   تاریخ اشاعت : 2015/01/12

بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر کے استاد شیخ احمد کریمہ نے سلفی وہابی مفتیوں کو امت میں اختلاف اور اسلام فوبیا کی وجہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2698592   تاریخ اشاعت : 2015/01/12

بین الاقوامی گروپ؛ ایک شدت پسند گروپ کے سیاست داں کی جانب سے مسلمانوں کو روکنے کے مطالبے پر اعتراضات
خبر کا کوڈ: 2698589   تاریخ اشاعت : 2015/01/12

بین الاقوامی گروپ: اٹلی کے مختلف شہروں میں مسلمانوں کی جانب سے مظاہروں میں فرانس واقعے کی مذمت کی گئیں
خبر کا کوڈ: 2698586   تاریخ اشاعت : 2015/01/12

بین الاقوامی گروپ: اتحاد کا تقاضا یہ ہے کہ ہر فرد اتحاد کو لازم سمجھے
خبر کا کوڈ: 2696438   تاریخ اشاعت : 2015/01/11

بین الاقوامی گروپ: صھیونی وزیر اعظم بنیامین نتانیاہو جو خود ہزاروں فلسطینیوں کا قاتل ہے نے فرانس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ فرانس کی ہر ممکن مدد سے دریغ نہ کیا جائے
خبر کا کوڈ: 2696434   تاریخ اشاعت : 2015/01/11

بین الاقوامی گروپ: تقریب اسلامی کونسل کے جنرل سیکریٹری نے امام خمینی(ره) کے مزار پر منعقعدہ جشن میلاد النبی(ص) سے خطاب کیا
خبر کا کوڈ: 2687486   تاریخ اشاعت : 2015/01/09

بین الاقوامی گروپ: پیغمبراسلام (ص)کی ولادت کے موقع پر ڈاکٹر روحانی کی جانب سے پیغام اسلامی ممالک کے سربراہوں کو جاری کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2687480   تاریخ اشاعت : 2015/01/09

بین الاقوامی گروپ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے منگل کے روز یورپی یونین کو خبردار کیا کہ ترکی کو جمہوریت کا درس دینے کے بجائے اسے مسلمانوں کے خلاف مظاہروں کے پیش نظر ’اسلامو فوبیا‘ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 2684206   تاریخ اشاعت : 2015/01/07

بین الاقوامی گروپ: جہاں یورپ میں اسلام مخالف تبلیغات میں اضافہ ہورہا ہے وہاں برطانیہ میں بھی مسلمان خواتین کے خلاف نفرت روز بروز بڑھتی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 2657669   تاریخ اشاعت : 2014/12/31

بین الاقوامی گروپ: شمال مغربی جرمنی «دورماگن» میں ایک زیر تعمیر مسجد پر حملے کا واقعہ پیش آیا
خبر کا کوڈ: 2625098   تاریخ اشاعت : 2014/12/23