بین الاقوامی گروپ: پارلیمنٹ میں عربی ناموں پر پابندی کا بل زیر غور ہے
خبر کا کوڈ: 3272185 تاریخ اشاعت : 2015/05/08
بین الاقوامی گروپ: میشی گن صوبے میں اسلام ی مرکز کے سربراہ محمد علی الھی نے امریکہ میں توہین آمیز خاکوں کی نمائش کی مذمت کی
خبر کا کوڈ: 3260650 تاریخ اشاعت : 2015/05/06
بین الاقوامی گروپ:خواتین ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی رہنماوں نے کہا کہ اسلام نے عورت کو اس کا جائز حق اور مقام دیا ورنہ اس سے بیشتر معاشروں میں عورت کو کبھی بھی برابری کے حقوق میسر نہ تھے
خبر کا کوڈ: 3255044 تاریخ اشاعت : 2015/05/04
بین الاقوامی گروپ: جرمنی میں مسلم مخالف مظاہروں میں پیش پیش سابق پگیڈا لیڈر«کاٹرین ارٹل» نےمسلمانوں سے معذرت خواہی کی ہے
خبر کا کوڈ: 3248347 تاریخ اشاعت : 2015/05/03
بین الاقوامی گروپ: نیویارک میڑو انتظامیہ کی مخالفت کے باوجود صیھونی لابی کی جانب سے میٹرو ٹرینوں پر آزادی بیان کے نام پر اسلام مخالف پوسٹرز نصب کیے گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3240050 تاریخ اشاعت : 2015/05/02
بین الاقوامی گروپ: صدر مملکت کی جانب سے حجاب پر پابندی کو سخت کرنےکا حکم دیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3240045 تاریخ اشاعت : 2015/05/02
بین الاقوامی گروپ: صدر«ماکی سال» نے اسلام کا درست چہرہ پیش کرنے کو اہم قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3237939 تاریخ اشاعت : 2015/05/01
بین الاقوامی گروپ: کینیڈا کے شہر «وینسڈور» میں اسلام و فوبیا سے علمی انداز میں نمٹنے کے طریقوں پر غور کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3227357 تاریخ اشاعت : 2015/04/29
بین الاقوامی گروپ: جامعۃ المنتظر کی علی مسجد میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ سیدہ فاطمة الزاہراء سلام اللہ علیہا کا مقام اتنا بلند ہے کہ وہ فرشتوں سے گفتگو کرتی تھیں، جو مصحف فاطمہ کے نام سے بینظیر اسلام ی دستاویز کی شکل میں موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3172277 تاریخ اشاعت : 2015/04/19
بین الاقوامی گروپ: مصر کے صوبے «الجیزه» کے ایجوکیشن بورڑ کی جانب سے شدت پسندی سے مقابلے کے نام پر اسلام کتابوں کو جلانے کا واقعہ پیش آیا
خبر کا کوڈ: 3147056 تاریخ اشاعت : 2015/04/15
بین الاقوامی گروپ: «سلفی اور اسلام میں شدت پسندی» کے عنوان سے جرمنی کے مختلف شہروں میں نشست منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3147050 تاریخ اشاعت : 2015/04/15
بین الاقوامی گروپ: ہالینڈ میں اسلام مخالف رہنما گریٹ ویلڈرز نے اسلام مخالف معروف تنظیم پگیڈا کی حمایت کا اعلان کردیا
خبر کا کوڈ: 3147042 تاریخ اشاعت : 2015/04/15
بین الاقوامی گروپ: ویکٹوریا میں نیشنل ویک پروگرامز کے حوالے سے اسلام کے بارے میں مثبت سوچ ابھارنے کے لیے حجاب آگہی مہم کا اہتمام کیا گیا تھا
خبر کا کوڈ: 3127854 تاریخ اشاعت : 2015/04/12
بین الاقوامی گروپ:کچھ گروہ سامراجی قوتوں کے کاسہ لیس ہیں اور وہ وقتاً فوقتاً فرقہ واریت کو ہوا دینے میں ملوث رہتے ہیں۔ ایسے لوگ مختلف فرقوں میں موجود ہیں
خبر کا کوڈ: 3126730 تاریخ اشاعت : 2015/04/12
بین الاقوامی گروپ: سوئیڈن کے شہر «بوروس» میں اسلام کی توہین پر ایک شخص کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3116054 تاریخ اشاعت : 2015/04/10
بین الاقوامی گروپ: شدت پسندی سے مقابلے کے لیے فرانس کے شہر لیون میں مختلف مذاہب کے درمیان دوستی بڑھانے کی خاطر پروگرام کا اہتمام کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3116053 تاریخ اشاعت : 2015/04/10
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا کے مسلمانوں کی جانب سے اسلام و فوبیا پر حکومتی رویے کے خالف مظاہرے
خبر کا کوڈ: 3106518 تاریخ اشاعت : 2015/04/08
بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف گروپ پگیڈا نے پہلی بار لندن میں مظاہرہ کیا جسکے جواب میں مخالفین بھی نکل آئے
خبر کا کوڈ: 3102090 تاریخ اشاعت : 2015/04/07
بین الاقوامی گروپ:مولانا عبداللہ خلجی نے کہا کہ یہ ملک اور شہر ہمارا ہے۔ شیعہ و سنی ایک دوسرے کو جانتے ہیں۔ ہم ایک دوسرے کے مذہبی عقائد کا احترام کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3080903 تاریخ اشاعت : 2015/04/03
بین الاقوامی گروپ:مساوات اور انسانی حقوق کے گن گانے والے مغرب کے سب اصول اس وقت الٹ ہو جاتے ہیں جب بات کسی مسلمان کے حق کی جائے اور مزید بدقسمتی یہ کہ مسلمانوں کے ساتھ بے انصافی اور ظلم پر مغرب کے حکمران بھی بہرے گونگے ہو جاتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3060595 تاریخ اشاعت : 2015/03/30