اخوان المسلمین کی جانب سے پر امن مظاہروں کو جاری رکھنے کا اعلان

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : مصر کی اسلامی تحریک اخوان المسلمین نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں تحریک کی سرگرمیوں کو پر امن قرار دیتے ہوئے ہر قسم کے تشدد سے دور رہ کر مظاہروں کو جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1348631    تاریخ اشاعت : 2013/12/30