بین الاقوامی گروپ : ہندوستانی مؤرخ "عرفان حبیب" نے مسلمانوں کی جانب سے منعقد کی گئی ایک کانفرنس کے دوران قرآن کی رو سے جہاد کے حقیقی مفہوم کو بیان کیا اور اس اسلامی فریضے کے بارے میں رائج غلط تصورات کا جواب دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1350949 تاریخ اشاعت : 2014/01/05