عراق ، کانفرنس

iqna

IQNA

ٹیگس
ادب و آرٹ گروپ : عراق کے شہر کاظمین میں ۸ مئی ۲۰۱۴ کو حرم امامین کاظمین کی جانب سے "آئمہ بقیع(ع) کی سیرت و افکار " کے عنوان سے پانچویں سالانہ بین الاقوامی علمی کانفرنس منعقد کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 1352910    تاریخ اشاعت : 2014/01/10