ایوارڈ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا دبئی: بین الاقوامی دبئی قرآنی ایوارڈ کے مطابق تیرہ دسمبر تک چوبیسویں بین الاقوامی شیخه هند بنت مکتوم قرآن مقابلوں میں نام لکھ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515437    تاریخ اشاعت : 2023/12/07

مرکزی بینک کے مطابق دبئی قرآنی ایوارڈ کی پانچویں سالگرہ پر آٹھ ہزار چاندی کے سکے تیار کیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515329    تاریخ اشاعت : 2023/11/22

پانچویں مصطفی ایوارڈ مقابلوں کی افتتاحی تقریب اصفھان کی امام خامنہ ای کمپلیکس میں منعقد کی گیی جسمیں ایرانی صدر اور اصفھان کے اعلی حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515034    تاریخ اشاعت : 2023/09/30

کربلا معلی میں مزارات اور زیارت گاہوں کے درمیان مقابلے میں ایرانی قاری جو حرم مطهر شاهچراغ(ع) شیراز سے ایرانی کی نمایندگی کررہے ہیں انہوں نے آیات ۳۵ تا ۳۷ سوره نور کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514615    تاریخ اشاعت : 2023/07/15

کربلا ایوارڈ قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب جمعرات کو صحن حرم مطهر حسینی واقع کربلا میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514614    تاریخ اشاعت : 2023/07/15

کربلا ایوارڈ مقابلوں کی کمیٹی کا سربراہ:
ایکنا تھران: دارالقرآن بصرہ کے ڈائریکٹر شیخ عدنان الصالحی نے کربلا ایوارڈ مقابلوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ قرآن کے احترام کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514610    تاریخ اشاعت : 2023/07/14

کربلا ایوارڈ مقابلوں کے پہلے دن کی رپورٹ؛
ایکنا تھران: مقابلوں کے پہلے دن ایران، افغانستان اور لبنان کے قاریوں نے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا جہاں حسن حفظ و رعایت تجوید میں انکی کاوشیں قابل ذکر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514605    تاریخ اشاعت : 2023/07/12

کربلا ایوارڈ قرآنی مقابلے پیر کے دن سے صحن حرم مطهر حسینی کربلا معلی میں شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514602    تاریخ اشاعت : 2023/07/11

ایکنا تھران: مقابلہ حفظ و تلاوت قرآن یا کربلا ایوارڈ کی افتتاحی تقریب صحن حرم مطهر حسینی میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514600    تاریخ اشاعت : 2023/07/11

ایکنا تھران: گذشتہ سال حملے کے بعد پہلی بار ہندوستانی نژاد مرتد سلمان رشدی منظر عام پر آیا جہاں امریکہ میں اظھار رائے کے بہانے سے انکو ایوارڈ دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514341    تاریخ اشاعت : 2023/05/21

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ کے ضلع ہنگو کے اسکول پر خود کش حملے کو ناکام بنانے کی کوشش میں جان کی بازی ہارنے والے 16 سالہ طالبعلم اعتزاز حسن کو سال 2014 کے لیے ’ہیرالڈ‘ کی بہترین شخصیت منتخب کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2668358    تاریخ اشاعت : 2015/01/02

بین الاقوامی گروپ:ایرانی نمائندے کے مطابق اٹھارویں بین الاقوامی مقابلہ قرآن کے فائنل راونڈ کا آغاز ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 1426374    تاریخ اشاعت : 2014/07/06

بین الاقوامی گروپ:گولڈن مینارہ ایوارڈ ،آسکر طرز پرایسے مسلمان امریکنز کو دیا جائے گا جنہوں نے اسلام کی درست شکل پیش کرنے کے حوالے سے خدمات انجام دئے ہیں
خبر کا کوڈ: 1410367    تاریخ اشاعت : 2014/05/25