نصراللہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بیٹی شهید نصرالله:
ایکنا: زینب نصرالله کا کہنا تھا: آزادی قدس شریف عظیم ترین ہدف ہے اور خدا کی مدد سے یہ پورا ہوکر رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518239    تاریخ اشاعت : 2025/03/29

ایکنا: پوری زندگی فلسطین کے لیے لڑنے والے شہید کو قدس کی مٹی کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518037    تاریخ اشاعت : 2025/02/24

ایکنا: محمدمهدی نصرالله، فرزند سیدحسن نصرالله، نے لبنان و غاصب رژیم کے درمیان جنگ بندی پر تباہ شدہ گھر سے پیغام جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517549    تاریخ اشاعت : 2024/11/30

ایکنا: ہزاروں پاکستانیوں نے کراچی میں سیدحسن نصرالله کی شہادت کے چہلم پر مقاومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517451    تاریخ اشاعت : 2024/11/13

حرم مطهر رضوی؛
ایکنا: حرم مطهر رضوی، میں غیر ایرانی زائرین شعبے کے تعاون سے سید حسن نصرالله اور شھدائے مقاومت کی یاد میں «راه نصرالله» کے عنوان سے محفل منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517443    تاریخ اشاعت : 2024/11/12

بین الاقوامی «مکتب نصرالله» سیمینار ایرانی اسپیکر محمدباقر قالیباف کے خطاب کے ساتھ تہران میں شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517432    تاریخ اشاعت : 2024/11/10

حسینی نیشابوری ایکنا سے
ایکنا: بین الاقوامی ثقافتی ادارے کے سربراہ کے مطابق نصراللہ سخت ترین حالات میں صبر و استقامت سے کام لیتے۔
خبر کا کوڈ: 3517430    تاریخ اشاعت : 2024/11/10

ایکنا: ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کی کاوشوں سے بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517397    تاریخ اشاعت : 2024/11/04

ایکنا: قرآنی مرکز «ثامن الأئمه(ع)» کے تعاون سے «سڈنی» میں شهید سیدحسن نصرالله اور شھدا کی یاد میں تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517263    تاریخ اشاعت : 2024/10/12

فلسطینی بچے حامی اجلاس سے؛
ایکنا: فلسطینی بچوں کی حمایت اجلاس سے خطاب میں کہا گیا کہ شهید سید حسن کی کمی سے مزاحمت کو کوئی نقصان نہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517249    تاریخ اشاعت : 2024/10/09

کشمیر کے مختلف علاقوں میں ہزاروں کشمیریوں نے ہفتے اور اتوار کو سید حسن نصرالله،‌ کی شھادت کے خلاف مظاہرے کیے۔
خبر کا کوڈ: 3517238    تاریخ اشاعت : 2024/10/08

ایکنا –«لشکر قرآنی قدس» کے عنوان سے طلباء، اساتذہ اور قرآنی ایکٹویسٹوں کا اجتماع تھران میں منعقد ہوا۔ شرکاء نے سید حسن نصرالله کے قتل کی مذمت کی اور رھبر معظم سے تجدید بیعت کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517213    تاریخ اشاعت : 2024/10/05

ایکنا: ایرانی پاسداران انقلاب گارڈ نے اسرائیل پر حملے کے بعد اہم بیان جاری کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517204    تاریخ اشاعت : 2024/10/02

جنگ اس کی زندگی تھی۔ وہ اسی جنگ میں جوان ہوا۔ اسے زندگی میں جو بھی ملا اسی جنگ میں ملا۔
خبر کا کوڈ: 3517199    تاریخ اشاعت : 2024/10/01

ایکنا بیروت: سیدحسن نصرالله، سیکریٹری جنرل(حزب الله) لبنان سے جھاد اسلامی کے زیاد نخالہ اور صالح العاروری نے ملاقات میں فلسطینی صورتحال کا جایزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3515179    تاریخ اشاعت : 2023/10/26

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکی سازشوں کے مقابلے میں جذبہ شہادت کی وجہ سے حزب اللہ کامیاب رہی ہے
خبر کا کوڈ: 3447569    تاریخ اشاعت : 2015/11/13

بین الاقوامی گروپ:پے در پے غلطیاں، ثابت ہوا کہ سعودی عرب کے حکام کی نااہلی میں کوئی شک و شبہ نہیں
خبر کا کوڈ: 3370639    تاریخ اشاعت : 2015/09/26

بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ امریکہ شام سے لے کر عراق اور سعودی عرب کو بھی تقسیم کرنا چاہتا ہے
خبر کا کوڈ: 3344316    تاریخ اشاعت : 2015/08/15

بین الاقوامی گروپ:صیہونی فوج کے کمانڈروں نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان پر اسرائیلی فوج کے تینتیس روزہ حملوں کا اصل مقصد حزب اللہ کے سربراہ کو قتل کرنا تھا
خبر کا کوڈ: 3342946    تاریخ اشاعت : 2015/08/14

بین الاقوامی گروپ: کویتی مسجد میں دھماکے پر کویتی عوام کے مثبت رد عمل پر حسن نصراللہ کی جانب سے تعریف پر کویتی عوام نے انکا شکریہ ادا کیا
خبر کا کوڈ: 3327356    تاریخ اشاعت : 2015/07/13