دہشت

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:پولیس اور حساس اداروں نے سریاب روڈ، سیٹلائٹ ٹاﺅن اور ہزار گنجی کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا،اس دوران انتہائی مطلوب 8 تکفیری دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3332468    تاریخ اشاعت : 2015/07/24

بین الاقوامی گروپ:شرجیل میمن کے مطابق دہشت گردوں کو جہاں سے بھی مدد مل رہی ہے اس کو ختم کیاجائےگا، دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے
خبر کا کوڈ: 3327636    تاریخ اشاعت : 2015/07/13

بین الاقوامی گروپ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اینٹی ٹیررازم فورس، ایف سی اور حساس اداروں نے کیا، آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایف سی کے 2 اہلکارزخمی ہوئے
خبر کا کوڈ: 3325586    تاریخ اشاعت : 2015/07/07

بین الاقوامی گروپ:کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے انکشاف کیا ہے کہ کالعدم تنظیموں نے صوبہ سندھ میں ایک نیا نیٹ ورک قائم کر لیا ہے
خبر کا کوڈ: 3322519    تاریخ اشاعت : 2015/07/03

بین الاقوامی گروپ:عراق کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے الانبار صوبے کے جبہ علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے چالیس ارکان کو ہلاک کردیا
خبر کا کوڈ: 3322060    تاریخ اشاعت : 2015/07/01

بین الاقوامی گروپ:پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے داعش دہشت گرد گروہ کے اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 3318248    تاریخ اشاعت : 2015/06/24

بین الاقوامی گروپ:شیطانی قوتیں چاہتی ہیں کہ پاکستان میں اسلام کا چہرہ مسخ ہو جائے، پاکستان عدم استحکام کا شکار ہو
خبر کا کوڈ: 3308428    تاریخ اشاعت : 2015/05/27

بین الاقوامی گروپ:قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ دہشت گردی میں ملوث مدرسوں کی تعداد کُل مدارس کا تین سے چار فیصد بنتی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ ماضی کی حکومتوں کے غلط فیصلوں کے نتائج آج بھگتنے پڑ رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3305984    تاریخ اشاعت : 2015/05/20

بین الاقوامی گروپ:راچی پولیس نے صفورہ کے علاقے میں اسماعیلی برادری کی بس پر ہونے والے حملے کو فرقہ وارانہ دہشت گردی قرار دیتے ہوئے حملے میں ’را‘ کے کردار کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ واقعے میں ملوث 4 ملزمان کو ماسٹر مائیڈ سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3305908    تاریخ اشاعت : 2015/05/20

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومتوں نے اس قوم کو ہمیشہ لاشوں کے تحفے دیے۔ یہ دونوں پارٹیاں جب بھی اقتدار میں آئیں ملک میں دہشت گردوں کو کھلی چھوٹ مل گئی
خبر کا کوڈ: 3303888    تاریخ اشاعت : 2015/05/15

بین الاقوامی گروپ:بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کالعدم تکفیری ٹولے کے ٹریننگ کیمپس ہیں، جن کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا جائے۔ تکفیری گروہ امت مسلمہ کے لئے ناسور بن چکا ہے
خبر کا کوڈ: 3299677    تاریخ اشاعت : 2015/05/13

بین الاقوامی گروپ: امریکی شہر «مارشفیلڈ» کی نور مسجد میں سیمینار منعقد ہوا جہاں لوگوں نے اسلام بارے سوالات پوچھے
خبر کا کوڈ: 3255011    تاریخ اشاعت : 2015/05/04

بین الاقوامی گروپ:وزیراعظم اور دیگر شیعہ تنظیموں کی جانب سے مجرموں کی گرفتاری کا مطالبہ
خبر کا کوڈ: 3222017    تاریخ اشاعت : 2015/04/28

بین الاقوامی گروپ:صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تفتان جانے والی زائرین کی بس پر سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 شہید جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا
خبر کا کوڈ: 3216745    تاریخ اشاعت : 2015/04/27

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے : سیاسی مفاد پرستوں نے قائداعظم کے پاکستان کو بحرانوں ، دہشت گردی، انتہا پسندی، بجلی کی لوڈشیڈ نگ، مہنگائی اور مسائل کے سوا کچھ نہیں دیا
خبر کا کوڈ: 3040126    تاریخ اشاعت : 2015/03/25

بین الاقوامی گروپ:علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ کالعدم دہشت گرد جماعتوں کی نفرت انگیز سرگرمیوں کو روکنے کی ضرورت ہے، نیشنل ایکشن پلان اور سندھ حکومت کے معاہدے کی روشنی میں فرقہ پرست شرپسند ٹولے کے جھنڈے اتار کر ان کی شرانگیز کارروائیوں کو روکا جائے
خبر کا کوڈ: 3023925    تاریخ اشاعت : 2015/03/22

بین الاقوامی گروپ: وزیر داخلہ نے کہا کہ کوئٹہ میں اہل تشیع سے جونا روا سلوک ہوا، وہ بھی سب سے سامنے ہے مگر کسی نے کچھ نہیں کیا ، ایسانہیں ہوسکتاکہ دہشت گردوں نے آگ لگائی اور دوسری ہم خود لگالیں ۔
خبر کا کوڈ: 3000141    تاریخ اشاعت : 2015/03/17

بین الاقوامی گروپ: مذہبی مدارس جہاں ہزاروں کی تعداد میں سفید ٹوپیاں پہنے طلباء قرآن مجید پڑھنے میں مگن ہیں۔اب ان مدارس پر سخت نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2953208    تاریخ اشاعت : 2015/03/09

بین الاقوامی گروپ:شام کے صدر بشار اسد نے ترکی کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ ترکی کے صدر اردوغان، صرف اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے تکفیری گروہوں کی حمایت کررہے ہیں-
خبر کا کوڈ: 2925789    تاریخ اشاعت : 2015/03/04

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے جنوبی پنجاب کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معذور افراد کی کفالت ریاست کی ذمہ داری ہے، بصارت سے محروم افراد کے مطالبات آئینی و قانونی ہیں
خبر کا کوڈ: 2925782    تاریخ اشاعت : 2015/03/04