قرآن کے گمنام محققین
ایکنا: محمد العاصی امریکن خطیب اور مصنف ہے جنہوں نے وقت کے تقاضوں کے مطابق قرآنی تفسیر لکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518608 تاریخ اشاعت : 2025/06/08
ایکنا: حاج عبداللہ ابوالغیط، ایک ان پڑھ مصری بزرگ جنہوں نے قرآن مجید کو انگریزی زبان میں کتابت کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518532 تاریخ اشاعت : 2025/05/24
ایکنا: ایک تقریب میں جہاں علما اور دیگر اہم شخصیات شریک تھیں انگریزی ترجمہ شدہ قرآن کی رونمائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517973 تاریخ اشاعت : 2025/02/12
ایکنا: شارجه اسلامی کمپلیکس کی جانب سے اسلامی تبلیغات کے لیے انگریزی تفسیر کا درس شروع کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517006 تاریخ اشاعت : 2024/08/29
ایکنا: ریوپرٹ شیلڈریک انگریز محقق نے اربعین مشی کو ایک حقیقی واک قرار دیتے ہوئے اسے عظیم ترین اجتماع قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516991 تاریخ اشاعت : 2024/08/27
ایکنا: انڈین محقق نے گیارہ سال کی کاوشوں کے بعد قرآن کریم کے درست انگریزی ترجمے کا کام مکمل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516459 تاریخ اشاعت : 2024/05/26
ایکنا: قرآن کے نئے انگریزی ترجمے میں شاعرانہ انداز، جمالیات پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے، انتہائی درست اور جدید زبان کا استعمال کیا گیا ہے، جو انگریزی بولنے والوں کے لیے بہت پرکشش ہو سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516388 تاریخ اشاعت : 2024/05/15
ایکنا: انگریزی میں قرآن کا قدیم ترین ترجمہ انگریز وکیل اور مشرق شناس جورج سیل نے کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516376 تاریخ اشاعت : 2024/05/13
ایکنا: ایرانی محقق اور مترجم حسین اسماعیلی نے قران مجید کا جدید ترجمہ شروع کیا ہے اور انہوں نے اسکا کچھ حصہ ایکنا کو ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515548 تاریخ اشاعت : 2023/12/24
ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے تعاون سے منتخب تفسیر چوتھی بار الازھر یونیورسٹی کی جانب سے شایع کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515516 تاریخ اشاعت : 2023/12/19
بین الاقوامی گروپ: برطانیہ سے دریافت شدہ قدیم انگریزی ترجمے کو ماہرین اٹھارویں صدی سے متعلق قرار دے رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3447998 تاریخ اشاعت : 2015/11/14
بین الاقوامی گروپ:اللہ ،رسول ، مسجد ، صوم و صلوۃ کو گاڈ ، پروفٹ ، ماسک فاسٹ پریئر یا روزہ نماز نہیں لکھا یا پڑھا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3323570 تاریخ اشاعت : 2015/07/05
بین الاقوامی گروپ: قرآنی مجید کے انگریزی ترجموں کے حوالے سے سیمینار قطر کی اسلامی یونیورسٹی میں منعقد کیاگیا
خبر کا کوڈ: 2636110 تاریخ اشاعت : 2014/12/27