اخلاق

iqna

IQNA

ٹیگس
حج قرآن میں/7
ایکنا: حج کا سفر ایک بہترین فرصت ہے جسمیں تھذیب نفس، نیک اخلاق اور تقوی و معنویت کمائی کی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518607    تاریخ اشاعت : 2025/06/08

ایکنا سے گفتگو؛
ایکنا: بوعلی سینا یونیورسٹی کے استاد نے خطبه شعبانیه کے رو سے اس مقدس ایام میں اخلاق نیک، مدارا اور گناہوں سے پرہیز کو اہم ترین أمور میں قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518064    تاریخ اشاعت : 2025/03/02

انفرادی اخلاق/ آفات زبان 14
ایکنا: دوسروں کی باتوں کی حفاظت امانتداری ہے اور اسکو کسی دوسرے کے سامنے فاش کرنا چغلخوری ہے.
خبر کا کوڈ: 3517346    تاریخ اشاعت : 2024/10/27

انفرادی اخلاق/ آفات زبان 13
ایکنا: اسلام میں گالی گلوچ کی شدید مذمت کی گیی ہے اور یہانتک کہ کہا گیا ہے کہ مشرکین تک کے خداوں کو گالی گلوچ درست نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517331    تاریخ اشاعت : 2024/10/24

انفرادی اخلاق/ آفات زبان 12
ایکنا: کسی کا مذاق اڑانے کے لیے اس کا نقل اتارنا تاکہ لوگوں کو ہنسایا جاسکے ایک برے فعل میں شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517318    تاریخ اشاعت : 2024/10/22

انفرادی اخلاق/ آفات زبان10
ایکنا: علم اخلاق میں لفظی جنگ و جدل جسکا مقصد دشمن پر برتری حاصل کرنا ہے اسکو جھگڑا کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517293    تاریخ اشاعت : 2024/10/17

انفرادی اخلاق/ آفات زبان 9
ایکنا: تہمت لگانے کی جڑ "بدگمانی" ہے۔ جب کوئی شخص دوسروں کے اعمال، باتوں یا حالات پر شک کرتا ہے، تو یہ ممکن ہے کہ وہ ان کے سامنے یا پیٹھ پیچھے جھوٹا الزام لگائے۔
خبر کا کوڈ: 3517279    تاریخ اشاعت : 2024/10/15

انفرادی اخلاق/ آفات زبان 8
ایکنا: «تهمت» دراصل «وَهم» سے لیا گیا ہے جس کا مطلب بدگمانی کا اظھار ہے اور تہمت میں انسان برے گمان کا اظھار کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517266    تاریخ اشاعت : 2024/10/13

انفرادی اخلاق فردی/آفات زبان 7
ایکنا: جو دوسروں پر الزام تراشی کرتا ہے وہ دنیا و اخرت میں اس کی سزا سے نہیں بچ سکتے اور خدا کی جانب سے اس کو عذاب مل کر رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3517244    تاریخ اشاعت : 2024/10/09

انفرادی اخلاق/ زبان کی آفات 5
ایکنا: جھگڑا اسلامی تعلیمات میں لفظی جنگ و جدل کو کہا جاتا ہے جس کا مقصد مالی یا حق کو کسی چیز پر ثابت کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517180    تاریخ اشاعت : 2024/09/29

انفرادی اخلاق /آفات زبان 5
ایکنا: «عیب جوئی» یا باتوں میں کیڑا نکالنا تاکہ خود کو برتر ثابت کرسکے بدترین گناہوں میں سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517170    تاریخ اشاعت : 2024/09/26

ایکنا: اچھا اخلاق انسانی تعلقات میں بہت اہم اور اجتماعی اثرات کے حامل ہے جس پر قرآن کریم اور انبیاء نے کافی تاکید کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516019    تاریخ اشاعت : 2024/03/12

ایکنا: حسد یعنی دوسروں کی نعمت کا برا ماننا اور اس کے زائل ہونے کی آرزو کرنا اور یہ اخلاق ی برائیوں میں سرفہرست ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515974    تاریخ اشاعت : 2024/03/05

ایکنا: پہلا اخلاق ی نقص جس نے خلقت پر اثر ڈالا ہے وہ غرور تھا جو بہت سی برائیوں کا سرچشمہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515967    تاریخ اشاعت : 2024/03/04

حیات طیبه/ 1
ایکنا: اکثر مخلوقات زندگی کے بعض امور میں مشترک ہیں مثلا سوتے ہیں، جاگتے ہیں، کھاتے ہیں وغیرہ، تاہم انسان کی زندگی دوسروں سے منفرد ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515529    تاریخ اشاعت : 2023/12/21

ایکنا: پاکستان کے کروڑوں نوجوان جنریشن زی میں آتے ہیں جنکو مستقبل میں سنگین چیلنجیز درپیش ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515508    تاریخ اشاعت : 2023/12/18

راه رشد / 5
ایکنا تھران: اخلاق سنوارنے کا راستہ قرآن میں دیکھا جاسکتا ہے جو انسان کی یوں تربیت کرنا چاہتا ہے جس سے اخلاق ی رزیلتوں کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔
خبر کا کوڈ: 3515327    تاریخ اشاعت : 2023/11/22

راه رشد / 4
ایکنا تھران: تعلیم و تربیت بعثت انبیا کا ہدف رہا ہے تاہم ان دونوں میں سے ترجیح کس کو حاصل ہے؟
خبر کا کوڈ: 3515278    تاریخ اشاعت : 2023/11/14

کربلا کے عالم ایکنا نیوز سے؛
ایکنا تھران: سیدمحمد الموسوی نے امام رضا(ع) کی قرآنی دلائل اور اعلی اخلاق کو ترویج مکتب اہل بیت میں اہم عوامل قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514954    تاریخ اشاعت : 2023/09/17

قرآن میں اخلاقی نکات / 25
رسول اللہ(ص) اور امام حسین(ع) کی تاکیدات میں ایمان کے ساتھ گھر اور لوگوں سے اچھے اخلاق سرفہرست ہے گویا عمل کے میدان میں اخلاق مکمل ایمان ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514889    تاریخ اشاعت : 2023/09/04