تلاوت

iqna

IQNA

ٹیگس
جنتی نغمے
ایکنا: «جنتی نغموں» کے عنوان سے دنیائے اسلام کے معروف قرآء کی یادگار تلاوت نشر کررہی ہے، اس ویڈیو میں آپ دنیائے اسلام اور مصر کے معروف قاری راغب مصطفی غلوش کی تلاوت سن سکتے ہیں جسمیں سورہ بلد کی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516596    تاریخ اشاعت : 2024/06/18

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری مهدی عادلی، جو ایرانی حج کارواں میں کاروان نور، کا حصہ ہے انہوں نے آیه ۱۴۴ سوره مبارکه بقره کی مدینةالنبی میں تلاوت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516569    تاریخ اشاعت : 2024/06/12

ایکنا: مصر کی قرآنی ایپ «مصر قرآن کریم» میں نئی خدمات کا اضافہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516568    تاریخ اشاعت : 2024/06/12

ا‌یکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری احمد ابوالقاسمی، نے آیات ۱۴۴ تا ۱۴۸ سوره مبارکه آل عمران کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516558    تاریخ اشاعت : 2024/06/11

ایکنا: مسجدالحرام و مدینةالنبی میں کارواں نور کی سرگرمیوں کی نئی تصاویر سامنے آئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516554    تاریخ اشاعت : 2024/06/10

ایکنا: ایرانی قاری هادی موحدامین، نے آیات ۷۳ تا ۷۵ سوره مبارکه زمر اور آیه ۲۳ سوره مبارکه احزاب کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516553    تاریخ اشاعت : 2024/06/10

جنتی نغمے
ایکنا : «جنتی نغموں» کے عنوان سے عالم اسلام کے معروف قرآء کی تلاوت نشر کررہی ہے اور اسی حوالے سے آپ یہاں قاری عبدالباسط محمد عبدالصمد کی تلاوت سوره مبارکه احزاب کی سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516549    تاریخ اشاعت : 2024/06/09

ایکنا: عباسی دور میں عراق تلاوت کا مرکز رہا اور اب تک اس کے اثرات باقی ہیں تاہم عصر حاضر میں وہ جوش و رونق موجود نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516545    تاریخ اشاعت : 2024/06/09

ایکنا «جنتی نغمے» کے عنوان سے معروف قرآء کی یادگار تلاوت یں نشر کررہی ہے اس ویڈیو میں آپ عالم اسلام اور مصر کے معروف قاری مصطفی اسماعیل کی سوره مبارکه حمد کی تلاوت سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516540    تاریخ اشاعت : 2024/06/08

جنتی نغمے؛
ایکنا: «جنتی نغموں» کے عنوان سے معروف قرآء کی تلاوت نشر کررہی ہے اور اس ویڈیو میں آپ عالم اسلام اور مصر کے معروف قاری محمدصدیق منشاوی کی تلاوت سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516528    تاریخ اشاعت : 2024/06/06

ایکنا: پیغمبر اسلام(ص) فرماتے ہیں: «جو قرآن سنتا ہے ہر حرف کے بدلے اس کے لیے ایک نیکی لکھی جاتی ہے اور پڑھنے والوں کے ہمراہ جنت کے مدارج طے کرتا ہے، ان دلنشنین تلاوت وں کو ایکنا نشر کرتی ہے جو یادگار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516515    تاریخ اشاعت : 2024/06/04

ایکنا: سوره مبارکه فجر کی تلاوت ایرانی کارواں میں شامل قاری آرش سوری نے بیت‌الله الحرام میں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516501    تاریخ اشاعت : 2024/06/02

ایکنا: شیخ راشد آل مکتوم کی اختتامی تقریب گذشتہ روز دبئی کے ممرز علاقے میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3516495    تاریخ اشاعت : 2024/06/01

شہدائے احد کے کنارے؛
ایکنا: آیات ۱۵۲ و ۱۵۳ سوره مبارکه آل عمران کی تلاوت مهدی عادلی نے شہدایے احد کے مقبرے میں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516490    تاریخ اشاعت : 2024/05/31

سوره بقره کی بعض آیات کی اجتماعی تلاوت سیدرضا نجیبی - شیراز، آرش سوری- کرمانشاه، خلیل سواری- خوزستان اور یوسف قنبری- زنجان سے انکی آواز میں کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516483    تاریخ اشاعت : 2024/05/29

ایکنا: سرزمین وحی میں شھدائے خدمت کے لیے محفل انس با قرآن کریم منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516482    تاریخ اشاعت : 2024/05/29

ایکنا: ستارویں بین الاقوامی شیخ راشد آل مکتوم قرآنی مقابلے دبئی میں شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516478    تاریخ اشاعت : 2024/05/29

یادگار تلاوت
ایکنا: نامور مصری شاعر شحات محمد انور، کی تلاوت سن سکتے ہیں جسمیں سوره مبارکه کوثر کی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516475    تاریخ اشاعت : 2024/05/28

ایرانی کے بین الاقوامی قاری حمیدرضا احمدی‌وفا، نے ایرانی صدر کی شھادت کے پروگرام میں جو رھبر معظم کے ساتھ منعقد ہوا تھا اس میں انہوں نے سورہ رحمن کی بعض آیات کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516461    تاریخ اشاعت : 2024/05/26

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری کریم منصوری، نے ایرانی صدر کی شھادت کی تقریب جو رهبر معظم انقلاب کی جانب سے حسینیه امام خمینی(ره) میں منعقد ہوئی اس میں آیه ۱۰۰ سوره نساء اور سوره فجر کی اختتامی آیات کی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516457    تاریخ اشاعت : 2024/05/26