قرآن - صفحہ 28

قرآن - صفحہ 28

IQNA

ٹیگس
چھیالیسویں قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب بجنورد کی داریوش ہوٹل میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515460   تاریخ اشاعت : 2023/12/10

ایکنا- چھیالیسویں قرآنی مقابلے ایران میں خواتین اور مردوں کے شعبے شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515453   تاریخ اشاعت : 2023/12/10

ایکنا بغداد: احیای میراث آل البیت(ع) فاونڈیشن کی جانب سے «مصحف مشهد رضوی» کا تحفہ آیت‌الله العظمی سیدعلی سیستانی، کو پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515448   تاریخ اشاعت : 2023/12/09

ایکنا- کویت کے فلاحی قرآنی ادارے کی جانب سے سورہ بقرہ کو حفظ کرنے کا دن منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515440   تاریخ اشاعت : 2023/12/08

ایکنا دبئی: بین الاقوامی دبئی قرآنی ایوارڈ کے مطابق تیرہ دسمبر تک چوبیسویں بین الاقوامی شیخه هند بنت مکتوم قرآن مقابلوں میں نام لکھ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515437   تاریخ اشاعت : 2023/12/07

ایکنا قاہرہ: وزیر اوقاف محمد مختار جمعه کے مطابق مساجد میں «اپنے بچوں کی حفاظت قرآن سے کریں» مھم چلائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515436   تاریخ اشاعت : 2023/12/07

ایران کی وزارت اوقاف کے تعاون سے چھیالیسویں قرآنی مقابلے جاری ہیں جہاں منگل کو شام کے ٹائم میں خواتین کے بیس پاروں کے حفظ مقابلے منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515434   تاریخ اشاعت : 2023/12/06

ایکنا قدس: فلسطینی قیدی کا کہنا تھا کہ قید کے دوران تشدد کے علاوہ قرآن کی توہین کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515427   تاریخ اشاعت : 2023/12/06

ایکنا رپورٹ
ایکنا تھران: قومی قرآنی مقابلوں کی پانچویں رات مختلف قرآء نے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515425   تاریخ اشاعت : 2023/12/06

چھیالیسویں قرآنی مقابلوں کے فائنل مرحلے میں چھ مختلف گروپوں نے تواشیح پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515421   تاریخ اشاعت : 2023/12/05

ایکنا قاہرہ: وزارت اوقاف مصر کے تعاون سے درست قرآت کے لیے مصری مساجد کی قرآنی محافل میں چھ ہزار قرآنی نسخے تقسیم کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515420   تاریخ اشاعت : 2023/12/05

ایکنا بغداد: ایرانی خطاطی کا قرآنی تحفہ ایک تقریب میں آستانہ حسینی کو تحفے میں پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515373   تاریخ اشاعت : 2023/11/28

راه رشد / 6
اسلام میں تربیت پر کافی توجہ دی جاتی ہے کیونکہ تربیت و تزکیے کے سایے میں روح کمال حاصل کرتی ہے اور سعادت مند ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515367   تاریخ اشاعت : 2023/11/28

قرآن کیا ہے؟ / 40
آج اس جدید دور میں کم ایسی کتاب نظر آتی ہے جس کے اول و آخر ہم آہنگ ہو تاہم چودہ سو سال پرانی کتاب قرآن میں ایک اختلاف بھی نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515366   تاریخ اشاعت : 2023/11/28

ایکنا اسٹاک ہوم: شدت پسند اسلام مخالف سیاست داں نے ملک بھر میں موجود مساجد منہدم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515361   تاریخ اشاعت : 2023/11/27

اسلام میں زکات / 7
آداب دوستى، کی روایات میں سینکڑوں روایات موجود ہیں جنمیں دوستی کی گہرائی اور اضافہ کی وجوہات میں اچھی نیت، خوش‌ اخلاقی، انصاف، ایثار، سخاوت، احسان، محبت، زهد، صله رحمی، هدیه وغیرہ شامل ہیں اور یہ سب زکات میں دیکھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515358   تاریخ اشاعت : 2023/11/27

عالم اسلام کے معروف علماء/ 36
رسول اسلام (ص)پر اترنے والی کتاب میں کوئی تحریف نہیں ہوئی ہے اور اس پر سب کا اتفاق ہے تاہم قرآن شناس ماہرین نے خطی نسخوں پر کافی کام کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515357   تاریخ اشاعت : 2023/11/27

ایکنا بغداد: تیسرا بین الاقوامی قرآنی مقبالہ «الفاتحه» کے عنوان سے امام کاظم(ع) اسلامک کالج کے تعاون سے آن لائن منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515352   تاریخ اشاعت : 2023/11/26

ایکنا کراچی: ایران سے قومی تلاوت مہم کا وفد شباب‌الرضا(ع) کا دورہ پاکستان، سندھ میوزیم کا دورہ کیا اور حیدرآباد میں اصغریہ امام بارگاہ میں حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3515351   تاریخ اشاعت : 2023/11/26

عالم اسلام کے معروف علماء/ 35
شيخ الياس وانط جینگ چای پہلا مترجم ہے جس نے چینی مسلمانوں کے لیے قرآن کا اس زبان میں ترجمہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515349   تاریخ اشاعت : 2023/11/26