قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدس علوی کے مطابق رجبیہ قرآن ی محفلوں کے سلسلے میں گذشتہ رات «بغداد» اور «صلاح‌الدین» کے صوبوں میں پروگرام منعقد کیے گئے
خبر کا کوڈ: 3293131    تاریخ اشاعت : 2015/05/12

بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی دو روزہ سیمینار بعنوان «معاشرے میں قرآن ی اقدار کی حاکمیت» ستائیس جولایی کو ملایشیاء کی اسلامی یونیورسٹی میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3286508    تاریخ اشاعت : 2015/05/11

بین الاقوامی گروپ: ادارہ «تنزیل‌ال قرآن » کے نمائندے کے مطابق دو ہزار قرآن ی اساتذہ کی تربیت پر کام مکمل ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3275632    تاریخ اشاعت : 2015/05/09

بین الاقوامی گروپ: عالمی انجمن جوانان مسلمان کی جانب سے ہزار جلد قرآن ی کریم کے نسخے ترجمے کے ساتھ پیش کیے گئے
خبر کا کوڈ: 3275627    تاریخ اشاعت : 2015/05/09

بین الاقوامی گروپ: حفظ قرآن کریم سیکھانے کے حوالے سے پہلی بار کربلاء میں آڈیو قرآن ی نمائش منعقد کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3258287    تاریخ اشاعت : 2015/05/05

گروه بین‌الملل: جامعہ الازھر کے«محمود عابدین» کا کہنا ہے کہ تلاوت کی آواز سے مومن جنات آکر قرآن سنتے ہیں لہذا خالی گھر میں قرآن کی تلاوت نشر کرنے سے پرہیز کریں
خبر کا کوڈ: 3248344    تاریخ اشاعت : 2015/05/03

بین الاقوامی گروپ: بلوچستان میں حسن قرآت کا بین الاقوامی پروگرام جمعیت القراء الشباب کے تعاون سے منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3248339    تاریخ اشاعت : 2015/05/03

بین الاقوامی گروپ: دارالحکومت منیلا میں حسن قرآت مقابلہ کی اختتامی تقریب گذشتہ روز منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3222020    تاریخ اشاعت : 2015/04/28

بین الاقوامی گروپ: آیت‌الله‌العظمی سیستانی کا کہنا ہے کہ اگر اطمینان ہو کہ قرآن خریدنے والا مطالعے کے لیے قرآن مجید خریدنا چاہتا ہے تو فروخت جائز ہے
خبر کا کوڈ: 3215561    تاریخ اشاعت : 2015/04/27

بین الاقوامی گروپ: اٹھاونویں قرآن ی مقابلوں کی اختتامی تقریب میں کامیاب قاریوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3210143    تاریخ اشاعت : 2015/04/26

بین الاقوامی گروپ: بائیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں مصر کے قاری اور حافظ نمایاں پوزیشن لینے والوں میں سر فہرست قرار
خبر کا کوڈ: 3203618    تاریخ اشاعت : 2015/04/25

بین الاقوامی گروپ: اسلام اور قرآن کی توہین میں پیش داعش موصل شہر میں بچوں کے لیے حفظ قرآن کورس منعقد کررہاہے
خبر کا کوڈ: 3199252    تاریخ اشاعت : 2015/04/24

بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی قرآن ی فیسٹیول «سعید بن‌جبیر» کے ہمراہ قرآن ی محفل کا اہتمام/ ایرانی قاریوں کی شرکت
خبر کا کوڈ: 3199248    تاریخ اشاعت : 2015/04/24

بین الاقوامی گروپ: انڑنیشنل قرآن ی مقابلوں کی افتتاحی تقریب گذشتہ روز منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3185573    تاریخ اشاعت : 2015/04/21

بین الاقوامی گروپ: خانہ فرہنگ ایران راولپنڈی کے تعاون سے اتحاد اور قرآن کے موضوع پر قرآت مقابلہ منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3158591    تاریخ اشاعت : 2015/04/17

بین الاقوامی گروپ: قطر حکومت کی جانب سے سومالیہ کے اسکولوں میں قرآن مجید کا نسخہ فری میں تقسیم ہوا
خبر کا کوڈ: 3158590    تاریخ اشاعت : 2015/04/17

بین الاقوامی گروپ: «رضا گلشاهی» اور «محمد‌علی اسلامی» ایران کی نمایندگی کریں گے
خبر کا کوڈ: 3133108    تاریخ اشاعت : 2015/04/13

بین الاقوامی گروپ: طلباء کے درمیان حفظ مقابلوں کے لیے امتحان میں ۷۲ حافظ شریک ہونگے
خبر کا کوڈ: 3127858    تاریخ اشاعت : 2015/04/12

بین الاقوامی گروپ: کربلاء شہر کے ایجوکیشن سربراہ جنان الوزنی نے یونیورسٹیوں پر قرآن ی اور اسلامی کورسز پڑھانے پر زور دیا
خبر کا کوڈ: 3121202    تاریخ اشاعت : 2015/04/11

حفظ اور قرآت کے چھٹے بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب مقامی ہوٹل «کروان بلازا» میں منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 3072788    تاریخ اشاعت : 2015/04/01