قرآن - صفحہ 56

قرآن - صفحہ 56

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: مسجد قاہرہ کے امام نے نڈونیشین گلوکار پر قرآن کو گانے کی شکل میں پڑھنے پر شدید اعتراض کرتے ہوئے ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1411512   تاریخ اشاعت : 2014/05/28

بین الاقوامی گروپ: اکتیسویں قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں عدلیہ کے سربراہ بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 1411402   تاریخ اشاعت : 2014/05/26

بین الاقومی گروپ: ترکی میں ایک علمی تحقیق سے ثابت ہوا کہ پودوں کی بالیدگی میں قرآنی تلاوت سے حیرت انگیز تیزی آجاتی ہے
خبر کا کوڈ: 1409804   تاریخ اشاعت : 2014/05/24

بین الاقوامی گروپ: کویت کی وزارت اوقاف سے وابستہ ادارے کے مطابق مختلف زبانوں میں ترجمہ شدہ قرآن تقسیم ہوگا
خبر کا کوڈ: 1409724   تاریخ اشاعت : 2014/05/23

بین الاقوامی گروپ: اس نورانی محفل میں معروف ایرانی قاری حامد شاکر نژاد نے بھی خصوصی شرکت اور تلاوت کی ۔
خبر کا کوڈ: 1409673   تاریخ اشاعت : 2014/05/22

بین الاقوامی گروپ: حرم امام حسین {ع} کے دارلقرآن کے تعاون سے بین الحرمین میں قرانی نمائش منعقد کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 1409541   تاریخ اشاعت : 2014/05/21

بین الاقوامی گروپ: کویت کے اسلامی معارف کمیٹی کے ڈپٹی چیف کے مطابق ایک ملیین قرآن مجید شائع کرنے کا پروگرام تکمیل کے مراحل میں ہے
خبر کا کوڈ: 1408626   تاریخ اشاعت : 2014/05/20

ادبی گروپ: سعد آباد کے میوزیم میں اس قرآن مجید کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 1408121   تاریخ اشاعت : 2014/05/19

بین الاقوامی گروپ: اسلامی کونسل آف امریکہ {CAIR} امریکہ میں قرآن کے خلاف بینر نصب کرنے کے خلاف قرآن کی مفت تقسیم کا سلسلہ شروع کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1407569   تاریخ اشاعت : 2014/05/17

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کی وزارت اوقاف کے مطابق اس سوفٹ وئیر کو وینڈوز 8 اور وینڈوز فون میں نصب کر دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1405439   تاریخ اشاعت : 2014/05/11

بین الاقوامی گروپ: پچیس میٹرلمبا لکھاہوا قرآن مجید " میراث مقدس " نمائشگاہ میں رکھا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1404299   تاریخ اشاعت : 2014/05/07

بین الاقوامی گروپ: " میڈلز بورو" کلب کے چند تماشائیوں کو قرآن کے اوراق پھاٹنے پر عدالت طلب کر لیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1403644   تاریخ اشاعت : 2014/05/06

بین الاقوامی گروپ:آٹھویں قرآنی مقابلے "د بئی قرآنی ایوارڈفاونڈیشن " کے تعاون سے "الممزر" سنٹر میں منعقد ہورہے ہیں
خبر کا کوڈ: 1403642   تاریخ اشاعت : 2014/05/06

بین الاقوامی گروپ: قرآنی چینل "محمد السادس" تمام ریڈیو چینلز میں سب سے زیادہ سنا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1403161   تاریخ اشاعت : 2014/05/05

بین الاقوامی گروپ: عید مبعث {بعثت} کے موقع پر تھران ہفتہ بھر کے لیے عالمی قراء اور حفاظ کی میزبانی کا شرف حاصل کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1403160   تاریخ اشاعت : 2014/05/05

بین الاقوامی گروپ:خصوصی خبرساز اور اطلاع رساں ادارے کا مقصد تمام قرآنی سرگرمیوں سے باخبر رکھنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1403159   تاریخ اشاعت : 2014/05/05

بین الاقوامی گروپ:موریتانیہ میں ایک اہم اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ اسلامی دنیا کے ریڈیو چینلز کو بہتر بنایا جا ئے گا۔
خبر کا کوڈ: 1402177   تاریخ اشاعت : 2014/05/03

بین الاقوامی گروپ:رایزنی اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون سے مقابلوں کا انعقاد
خبر کا کوڈ: 1400795   تاریخ اشاعت : 2014/04/28

بین الاقوامی گروپ: محمد صلاح کا کہنا ہے کہ روز تلاوت سننا اسکے پروگرام میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 1400390   تاریخ اشاعت : 2014/04/27

بین الاقوامی گروپ: امام علی(ع) سے منسوب یہ نسخہ آستانہ مقدس امام علی(ع) کے تعاون سے نجف اشرف میں پبلش اور تقسیم ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1397777   تاریخ اشاعت : 2014/04/21