قرآن - صفحہ 57

قرآن - صفحہ 57

IQNA

ٹیگس
شعبہ بین الاقوامی:حفظ اور قرات کے شعبوں میں مقابلوں میں مصری جوان شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 1397775   تاریخ اشاعت : 2014/04/21

شعبہ بین الاقوامی: یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات اور اسلامک اسٹڈیز کی جانب سے ہر مہینے کو قرآن سیمینار منعقد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1397656   تاریخ اشاعت : 2014/04/20

بین الاقوامی گروپ : ۔رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مقابلے سیڈنی اور ملبرن میں منعقد ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 1397355   تاریخ اشاعت : 2014/04/20

بین الاقوامی گروپ: حرم مولا امام حسین(ع) میں سیمینار " قرآن مجید،عالمی پیغام رسانی ،انسانی نقطہ نگاہ" کے موضوع پر۳۰ اگست کو منعقد ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 1397195   تاریخ اشاعت : 2014/04/19

بین الاقوامی گروپ : قرآن مجید اب دلکش فلش صورت میں ویب سا ئیٹ اور مختلف زبانوں میں دستیاب ہے اور قرآن کے پڑھنے والے اس کے زریعے سے دنیا کے معروف قاریوں کی خوبصورت آواز سے استفادہ کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1392228   تاریخ اشاعت : 2014/04/09

بین الاقوامی گروپ :کویت میں جاری پانچویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کویت کے بین الاقوامی فلاحی کونسل ہال میں اختتام پذیر ہو ئے ۔
خبر کا کوڈ: 1392218   تاریخ اشاعت : 2014/04/09

بین الاقوامی گروپ : عالمی حفظ قرآن کریم نامی انجمن آل سعود کے تعاون سے چلنے والا سعودی عرب کا فعال ترین مذہبی ادارہ ہے جو دنیا بھر کے مختلف ممالک میں بڑے پیمانے پر قرآنی مقابلوں ، کانفرنسوں اور سیمیناروں کا انعقاد کرتا ہے اور یہ ادارہ کلام وحی کے مبانی اور مفاہیم کو وہابیت اور قدامت پسندی کے روپ میں دنیا والوں کے سامنے پیش کرنے کے لیے کوشاں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1367282   تاریخ اشاعت : 2014/01/27

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۵ جنوری سے ھندوستان کے شہر حیدر آباد میں "تعلیم قرآن اور قرآنی ادارون کی ترقی" کے عنوان سے علاقائی سیمینار کا آغاز کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1366747   تاریخ اشاعت : 2014/01/26

بین الاقوامی گروپ : کل ۲۵ جنوری سے امارات میں قومی سطح کے پندرھویں حفظ قرآن کریم مقابلوں کے آخری مرحلے کا آغاز کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 1364629   تاریخ اشاعت : 2014/01/24

بین الاقوامی گروپ : برطانیہ کی پولیس نے برمنھگم اور میڈلز برو کے درمیان فٹبال میچ کے دوران قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1361289   تاریخ اشاعت : 2014/01/20

بین الاقوامی گروپ : امارات کی وزارت اوقاف و مذہبی امور کے تعاون سے حفظ قرآن کے حوالے سے تعمیر ہونے والے مشرق وسطی کے سب سے بڑے مرکز کا رمضان میں افتتاح کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 1360644   تاریخ اشاعت : 2014/01/18

ادب و آرٹ گروپ : ۱۱ فروری کو لندن کی کوئین مرے یونیورسٹی میں سورہ "طہ" کی تفسیر کے لیے علمی نشست منعقد کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 1353353   تاریخ اشاعت : 2014/01/11