بین الاقوامی گروپ: رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایٹمی معاہدے کے معاملے میں امریکی بدرفتاری کو غیر قابل قبول قرار دیتے ہویے فرمایا: مشترکہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی پر سامراجی طاقتوں کے ہر اقدام کا جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3503548 تاریخ اشاعت : 2017/09/17