جمعہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: جمعہ کو یہاں لکھی درکی ایک امام بارگاہ کربلا معلیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران دھماکا ہوا
خبر کا کوڈ: 2790474    تاریخ اشاعت : 2015/01/31

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کا اسرائیل پر جوابی کاروائی اسکا حق ہے کیونکہ پہل اسرائیل نے کیا تھا
خبر کا کوڈ: 2789318    تاریخ اشاعت : 2015/01/31

بین الاقوامی گروپ: اسلامی ممالک اس توہین کے خلاف بھرپور اقدام کریں / کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کہاں کی آزادی ہے
خبر کا کوڈ: 2757479    تاریخ اشاعت : 2015/01/24

بین الاقوامی گروپ: مصری مفتی اور جامعہ الازھر علمی بورڑ کے ممبر علی جمعہ نے شیعہ کافر کہنے کو غلط قراردیتے ہوئے اسلامی خلافت کے دعوے کو نادرست قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2613883    تاریخ اشاعت : 2014/12/01

بین الاقوامی گروپ: ایران کی ایٹمی مذاکراتی ٹیم قوم اور قیادت کی حمایت سے مذاکرات کر رہی ہے زبردستی مطالبات منوانے پرمجبور نہیں کیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 2612561    تاریخ اشاعت : 2014/11/28

بین الاقوامی گروپ: امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں تاریخی اہمیت کے حامل اور امریکہ کے بہترین کلیسائیوں میں سے ایک شمار کیا جانے والا کیتھیڈرل چرچ اذان کی آواز سے گونج اٹھا جہاں مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد نے نماز اداکی ۔
خبر کا کوڈ: 1475298    تاریخ اشاعت : 2014/11/19

بین الاقوامی گروپ: واشنگٹن کے مرکزی کلیسا میں پہلی مرتبہ نماز جمعہ منعقد کرنے کا اہتمام کیا گیا تھا اور مختلف مذاہب کے علماء کو دعوت کے ساتھ مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کی کوشش کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 1473294    تاریخ اشاعت : 2014/11/15

بین الاقوامی گروپ: راولپنڈی میں امام بارگاہ کو نذر آتش کرنے کی شدید مذمت کر تے ہیں ۔ مجلس وحدت مسلمین
خبر کا کوڈ: 1454316    تاریخ اشاعت : 2014/09/27

بین الاقوامی گروپ: نماز جمعہ کے بعد سینکڑوں مظاہرین سے خطاب میں امام جمعہ نے اسلامی اتحاد کو راہ نجات قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1449240    تاریخ اشاعت : 2014/09/13

بین الاقوامی گروپ :فلسطین کے حوالے سے زبانی مذمت کرکے مسلم حکمران سمجھتے ہیں کہ انکا فرض ادا ہوچکا۔ رہنما مجلس وحدت مسلمین
خبر کا کوڈ: 1439818    تاریخ اشاعت : 2014/08/16

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز غزہ کے عوام نے ویران اور تباہ شدہ مساجدمیں ملبےپر نماز ادا کی
خبر کا کوڈ: 1439800    تاریخ اشاعت : 2014/08/16

بین الاقوامی گروپ: پاکستانی حکومت اور مختلف مذہبی تنظیموں اور پارٹیوں کی دعوت پر سترہ اگست کو یوم فلسطین منایا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1439342    تاریخ اشاعت : 2014/08/15

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۷ فروری کو نجف کے خطیب جمعہ نے زور دیا : ایران کا اسلامی انقلاب انسانی تاریخ کا اہم ترین سیاسی اور مذہبی موڑ تھا ۔
خبر کا کوڈ: 1372620    تاریخ اشاعت : 2014/02/08