محرم

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: ایام محرم کے حوالے سے مسجد امام علی(ع) میں عزاداری بھرپور عوامی شرکت کے ساتھ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3392807    تاریخ اشاعت : 2015/10/23

بین الاقوامی گروپ: لشکر جھنگوی کو تخریب کاری کے لیے فراہم شدہ بیس کروڑ برآمد ، کئی دہشت گرد گرفتار
خبر کا کوڈ: 3391140    تاریخ اشاعت : 2015/10/21

بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا میں عزاداری جوش وخروش اور روایتی جذبے کے ساتھ جاری ہے۔ شہر شہر میں غم حسین (ع) میں لوگ مجلس وماتم میں سرگرم دیکھائی دیتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3390473    تاریخ اشاعت : 2015/10/20

بین الاقوامی گروپ:دشمن ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے لیکن قوم کے اتحاد کی طاقت سے دشمن کے مذموم عزائم ناکام بنائیں گے
خبر کا کوڈ: 3388460    تاریخ اشاعت : 2015/10/18

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج محرم نامی مشقوں میں نئے ہتھیاروں کا تجربہ کریں گی
خبر کا کوڈ: 3388433    تاریخ اشاعت : 2015/10/18

بین الاقوامی گروپ: سڑکیں سیاہ پوش/ گھروں اور دکانوں میں ذکر فضائل ومصائب اور نوحہ و ماتم کی صدائیں بلند اور ہرطرف عزاداروں اور زائرین کربلاء کی چہل پہل اور روحانی فضا کربلاء کا منظر پیش کررہی ہے
خبر کا کوڈ: 3386778    تاریخ اشاعت : 2015/10/18

بین الاقوامی گروپ: محرم الحرام کے بڑے جلسوں کی حفاظت تمام بڑے مکاتب فکر اور مسالک کے جید علماء ہراول دستے کے طور پر کریں گے
خبر کا کوڈ: 3385976    تاریخ اشاعت : 2015/10/16

بین الاقوامی گروپ: مختلف شہروں میں 543 علما اور ذاکرین کے داخلے پر پابندی کو نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3385909    تاریخ اشاعت : 2015/10/16

بین الاقوامی گروپ: محرم الحرام کے حوالے سے کمشنر آفس راولپنڈی میں اہم سیکورٹی اجلاس ، ڈویژن کے تمام شہروں کے داخلی راستوں پر چیک پوسٹیں قائم کرنے کیساتھ 36 علما ء کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3384058    تاریخ اشاعت : 2015/10/11

بین الاقوامی گروپ: محرم الحرام میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کر کے انتہائی مطلوب کالا قاری سمیت 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
خبر کا کوڈ: 3383710    تاریخ اشاعت : 2015/10/10

بین الاقوامی گروپ: ایران سمیت دنیا بھر میں نویں محرم الحرام کے جلوسھائے عزا انتہائی عقیدت و احترام سے نکالے جارہے ہیں
خبر کا کوڈ: 1469974    تاریخ اشاعت : 2014/11/03

بین الاقوامی گروپ:آج پیغمبر اسلام حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کے نواسے حضرت امام حسین{ع} اور کربلا میں شہید ہونے والے ان کے رفقاء کی یاد میں ملک بھر میں مجالسوں کا انعقاد کیا جارہا ہے جبکہ ملک کے تمام شہروں میں تعزیے اور ماتمی جلوس نکالے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1468958    تاریخ اشاعت : 2014/11/03

بین الاقوامی گروپ:ملک بھر میں 8 محرم الحرام کی مناسبت سے ماتمی جلوس اور محافل عزاداری کا انعقاد کیا جارہا ہے اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1466852    تاریخ اشاعت : 2014/11/02

بین الاقوامی گروپ:کوئٹہ شہر میں محرم کے دوران دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنایاگیا
خبر کا کوڈ: 1465652    تاریخ اشاعت : 2014/10/30

بین الاقوامی گروپ: محرم الحرام کےموقع پر سیکیورٹی کے لئے جامع حکمت عملی مرتب کی گئی ہے اور سیکیورٹی کے انتظامات پولیس اور ایف سی کے حوالے کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1464193    تاریخ اشاعت : 2014/10/26

بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ملک کے کسی کونے میں بھی عزاداری کیخلاف سازش کرنے کی کوشش کی گئی تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 1463249    تاریخ اشاعت : 2014/10/24

بین الاقوامی گروپ: امام علی(ع) اسلامی مرکز کی جانب سے محرم کے حوالے سے مختلف پروگرام منعقد کیا جائے گا جنمیں سے ایک اس نشست کا اہتمام ہے
خبر کا کوڈ: 1463183    تاریخ اشاعت : 2014/10/24

بین الاقوامی گروپ: شیعیان اہل بیت سڈنی،ملبرن اور پرتھ سمیت دیگر شہروں میں مجالس سوگواری منعقد کریں گے
خبر کا کوڈ: 1462749    تاریخ اشاعت : 2014/10/22

بین الاقوامی گروپ: ہر طرف پیروان اہل بیت مجالس عزاداری امام حسین(ع) کے علاوہ سبیلوں اور امام بارگاہوں کی سیاہ پوشی میں مصروف نظر آتے ہیں
خبر کا کوڈ: 1462747    تاریخ اشاعت : 2014/10/22

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی سوئیڈن میں پیروان اہل بیت مجالس امام حسین(ع) منعقد کرکے محرم میں عزاداری کریں گے
خبر کا کوڈ: 1462150    تاریخ اشاعت : 2014/10/20