ایران - صفحہ 6

ایران - صفحہ 6

IQNA

ٹیگس
رہبر معظم انقلاب کا شہید رئیسی کو خراج:
ایکنا: ہر دلعزیز رئیسی ایک الہی حکومت کے ذمہ دار کی مکمل خصوصیات کا عملی نمونہ تھا۔ اس نے تھکن نہ ماننے والی محنت کے ساتھ عوام، ملت کی آبرو، عزت اور وقار کے لیے خدمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518513   تاریخ اشاعت : 2025/05/21

وزیر علوم:
ایکنا: ابھرتی اور ترقی پذیر معیشتیں مصنوعی ذہانت (AI) کے حیرت انگیز فوائد سے فائدہ اٹھانے کے لیے کم تیاری رکھتی ہیں، یہ خدشہ موجود ہے کہ مصنوعی ذہانت کے فوائد دنیا میں منصفانہ طور پر تقسیم نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518507   تاریخ اشاعت : 2025/05/20

ایکنا: نیاسر ایران کے شھر کاشان کے پہاڑی دامنوں میں گلِ محمدی کے کھلنے کے ساتھ ہی ایک بار پھر قدیم رسمِ گلاب کشیدگی منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3518504   تاریخ اشاعت : 2025/05/19

حامد ولی‌زادہ؛
ایکنا: بین الاقوامی قاری اور کاروانِ قرآنی نور کے رکن حامد ولی‌زادہ نے کہا ہے کہ جو قاری قرآن، کاروانِ قرآنی نور کا حصہ ہوتا ہے، اُس پر ایسی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جنہیں بہرصورت انجام دینا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3518502   تاریخ اشاعت : 2025/05/19

ایکنا: ایرانی صدر نے خطاب میں کہا کہ شہدائے خدمت سادگی، صداقت اور عوامی مزاج کے لیے مشہور تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518501   تاریخ اشاعت : 2025/05/19

سربراہ کاروان قرآنی نور
ایکنا: بین الاقوامی قاری اور کاروانِ قرآنی نور کے سربراہ محمد جواد کاشفی نے کہا ہے کہ اس سال حج ۱۴۰۴ کے لیے قرآنی نور کاروان میں ۲۰ افراد شامل ہیں اور حج کے دوران مکہ مکرمہ قرآنی محافل منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3518482   تاریخ اشاعت : 2025/05/14

ایکنا: لیبیا میں تیرہویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے ابتدائی مرحلے کے نتائج کا اعلان- ایرانی نمائندے فائنل مرحلے میں نہ پہنچ سکے۔
خبر کا کوڈ: 3518476   تاریخ اشاعت : 2025/05/13

آیت‌الله اعرافی
ایکنا: ملک بھر کے حوزہ ہائے علمیہ کے مدیر آیت اللہ علیرضا اعرافی نے حالیہ برسوں میں قرآن اور تفسیر کے میدان میں بنیادی تبدیلیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے بتایا کہ 20 سے زائد علمی شعبے قائم کیے جا چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518475   تاریخ اشاعت : 2025/05/13

ایکنا: اسلام آباد ورکشاپ میں ایرانی استاد غلام رضا شاہ میوہ پاکستانی قرآء کی رہنمائی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518469   تاریخ اشاعت : 2025/05/12

ایکنا: تلاوت آیات ۱۶ تا ۲۱ سوره یوسف(ع)سوره «علق» سیدپارسا انگشتان کی آواز میں سن سکتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3518453   تاریخ اشاعت : 2025/05/09

ایکنا: ایران میں قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لیے نشست ماہرین کی موجودگی میں منعقد کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518436   تاریخ اشاعت : 2025/05/06

ایکنا: مسجد رحمتیہ تہران میں سیدمحمد حسینی‌پور کی تلاوت + آڈیو و تصاویر
خبر کا کوڈ: 3518423   تاریخ اشاعت : 2025/05/04

حجت‌الاسلام مسجد جامعی
ایکنا: ویٹکن میں ایرانی سفیر کا کہہنا تھا کہ پاپ فرانسیس آرجنٹائن میں پلا بڑھا ہے اور فیڈل کاسٹرو کی شخصیت کے ہمراہ انکا دور رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518410   تاریخ اشاعت : 2025/05/01

ایکنا: نسل کشی عالمی الاینس کی متقاضی ہے تاکہ بدترین مظالم کو روکا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 3518399   تاریخ اشاعت : 2025/04/29

ایکنا: فلسطین کے مختلف آزادی بخش تحریکوں نے پیغامات میں بندرعباس حادثے پر ہمدردی کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518393   تاریخ اشاعت : 2025/04/28

حجت‌الاسلام مسجد جامعی
ایکنا: ویٹکن میں سابق ایرانی سفیر پاپ فرانسیس نے واضح الفاظ میں صہیونی جرائم کی مذمت کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3518390   تاریخ اشاعت : 2025/04/27

ایکنا: محمدجواد دلفانی اور مجتبی علیرضالو، نے لیبیا کے قرآنی مقابلوں کے ابتدائی مرحلے میں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518386   تاریخ اشاعت : 2025/04/27

ایکنا: «مهدی زارع بی عیب» ایرانی نمایندنے نے ویٹکن نمایندہ آفس میں پاپ کی وفات پر تعزیتی ریفرنس بک میں دستخط کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518380   تاریخ اشاعت : 2025/04/26

ایکنا: بین الاقوامی خواتین قرآنی مقابلوں میں ایرانی نمایندے نے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518366   تاریخ اشاعت : 2025/04/23

ایکنا: ایران کے ممتاز محقق اور قرآنی علوم کے ماہر بہاؤالدین خرمشاہی کی 80ویں سالگرہ کی تقریب تہران میں فرہنگستانِ زبان و ادب فارسی (اکیڈمی آف پرشین لینگوئج اینڈ لٹریچر) میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3518341   تاریخ اشاعت : 2025/04/18