ایران - صفحہ 7

ایران - صفحہ 7

IQNA

ٹیگس
ندائے آسمانی
ایکنا: تلاوت آیه ۲۸۶ سوره بقره قاری یونس شاهمرادی، کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518334   تاریخ اشاعت : 2025/04/16

سیمایی‌صراف:
ایکنا: ایرانی وزارت علوم و تحققیات نے طلباء مظاہرے میں کہا کہ ہم ایرانی یونیورسٹیوں میں فلسطینی طلباء کی آمد کو دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518328   تاریخ اشاعت : 2025/04/16

ویڈیو | تلاوت استاد «ابوالفضل علامی»
خبر کا کوڈ: 3518325   تاریخ اشاعت : 2025/04/15

ایکنا: حفظ کل قرآن اور حفظ قرآئات عشر کے شعبوں میں ایرانی قاریوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518315   تاریخ اشاعت : 2025/04/14

ایکنا: ایرانی وزیرخارجہ نے عمانی وزیر خارجہ سے گفتگو میں دونوں ممالک کے تعلقات پر تاکید کرتے ہوئے ایران-امریکہ مذاکرات میں کردار پر انکا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518313   تاریخ اشاعت : 2025/04/13

ایکنا: اردنی قرآنی جج شیخ سمیح خالد احمد عثامنه نے استاد عبدالرسول عبایی کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518299   تاریخ اشاعت : 2025/04/10

ایکنا: ایرانی قاریوں کی جامب سے عراق کے مختلف شہروں میں تیس قرآنی محافل منعقد ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3518289   تاریخ اشاعت : 2025/04/08

مسجد کبود ایران کے شهر تبریز میں فیروزہ مانند گنبد کے ساتھ خوبصورت مسجد ہے جہاں اسلامی آرٹ کا شاہکار نمونہ دیکھا جاسکتا ہے اور شائقین اسلامی تاریخ کے عنوان سے اس مسجد کو دیکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518275   تاریخ اشاعت : 2025/04/05

ایکنا: بسیج فاونڈیشن نے اسلامی جمہوریہ کے دن کے حوالے سے پیغام میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوری کے ریفرنڈم میں لوگوں کا ووٹ دراصل طاغوت اور کفر سے انکار تھا۔
خبر کا کوڈ: 3518260   تاریخ اشاعت : 2025/04/02

ایکنا: نامور ایرانی قاری عنان پور نے قرآت کے شعبے میں پہلی پوزین حاصل کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3518258   تاریخ اشاعت : 2025/04/02

محمد ایوب عاصف ایکنا سے؛
عالمی قرانی پروگرام محفل کے اعزازی میزبان کا کہنا تھا کہ اس پروگرام کی جدیدیت اور اہمیت نے حیرت زدہ کردیا جہاں بہترین ٹیلنٹس سامنے آرہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518240   تاریخ اشاعت : 2025/03/29

ایکنا – شب قدر میں دنیا بھر میں پیروان اہل بیت رات بھر راز و نیاز اور عبادت کرتے ہیں ، زیر نظر تصاویر حرم مطهر امام علی (ع) - نجف عراق اور حرم حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) ایرانی شہر ری کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518219   تاریخ اشاعت : 2025/03/25

مجتبی محمدبیگی کے ساتھ؛
ایکنا: فن تلاوت سکھانے کا خصوصی ورکشاپ ایرانی استاد کی شرکت کے ساتھ منعقد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 3518215   تاریخ اشاعت : 2025/03/25

ایکنا: بتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب گذشتہ روز منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3518201   تاریخ اشاعت : 2025/03/23

ایکنا: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف کوئی حماقت کی تو انہيں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518198   تاریخ اشاعت : 2025/03/22

ایکنا: امریکی صدر کی جانب سے دھمکی آمیز مذاکرات کے جواب میں رھبر معظم کے دلیرانہ اور منطقی جواب کو دنیا بھر کے میڈیا نے کوریج دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518129   تاریخ اشاعت : 2025/03/11

سیدعباس صالحی ایکنا سے؛
ایکنا: ایرانی وزیر ثقافت نے قرآنی نمایش کے دوران ایکنا نمایندے سے کہا: قرآنی سرگرمیوں کو مجازی دنیا میں عام کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518120   تاریخ اشاعت : 2025/03/10

ایکنا: بتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایش میں پندرہ ممالک اور متعدد دیگر ادارے شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518078   تاریخ اشاعت : 2025/03/04

رهبر معظم انقلاب
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے دفاعی صنعت کے اہلکاروں سے خطاب میں یوم انقلاب پر عوامی جوش و خروش کو ایک عظیم قیام قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517975   تاریخ اشاعت : 2025/02/14

ایران کے انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے دن تھران اور دیگر شہروں میں عوام نے بھرپور انداز میں جشن آزادی منایا۔
خبر کا کوڈ: 3517967   تاریخ اشاعت : 2025/02/11