بین الاقوامی گروپ: اسلاموفوبیا،نسل پرستی اور تعصب کے خلاف مسلم کامیڈی شو پیش کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3331926 تاریخ اشاعت : 2015/07/22
بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں مسلمان کامیڈین گروپ اسلام کے بارے میں نادرست تصورات مٹانے کے لیے مزاحیہ شومنعقد کررہا ہے
خبر کا کوڈ: 3327359 تاریخ اشاعت : 2015/07/13
بین الاقوامی گروپ:مریکی ڈرون حملے میں افغانستان کے لئے داعش کا امیر حافظ سعید اورکزیی کی ہلاکت کی اطلاع ہے
خبر کا کوڈ: 3326744 تاریخ اشاعت : 2015/07/11
بین الاقوامی گروپ:مسلمانوں کی تین فلاحی تنظیمیں ہمدردی کے اظہار کے طور پر افریقی نژاد امریکیوں کے گرجا گھروں کی تعمیر نو میں مدد دینے کے لیے رقم اکھٹا کررہی ہیں
خبر کا کوڈ: 3326741 تاریخ اشاعت : 2015/07/11
بین الاقوامی گروپ:نائن الیون کے بعد سے امریکا میں پروان چڑھنے والے انتہاپسندوں نے امریکا میں جہادیوں سے دوگنی تعداد میں لوگوں کو قتل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3319663 تاریخ اشاعت : 2015/06/26
بین الاقوامی گروپ:پوری دنیا کا اس بات پر کامل یقین ہے کہ امریکہ ، سعودی عرب ، قطر اور ترکی 4 سال سے شام میں داعش دہشت گردوں کی حمایت کررہے ہیں جبکہ عراق میں وہ ایک سال سے داعش کی حمایت میں مشغول ہیں مذکورہ ممالک کی حمایت کے بغیر داعش کا کوئی وجود نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3318257 تاریخ اشاعت : 2015/06/24
بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک کی مناسبت سے تینوں فورسز کے سربراہان ، اعلی حکام اور اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں مزاحمتی اور مقاومتی اقتصاد اور معیشت کو عملی جامہ پہنانے کے طریقوں، چیلنجوں اور مثبت نتائج کی تشریح کے ضمن میں ایٹمی مذاکرات کے سلسلے میں فیصلہ کن نکات بیان کئے
خبر کا کوڈ: 3318040 تاریخ اشاعت : 2015/06/24
بین الاقوامی گروپ: اگر آقائی امام خامنہ ای کی ۲۶ سال کی رہبری پر ایک نظر ڈالیں تو ہمیں معلوم ہو جائے گا کہ آپ نہ صرف ایک دینی اور مذہبی شخصیت ہیں بلکہ ایک تجربہ کار، کہنہ مشق سیاست مدار بھی ہیں کہ جو ایران کو ہر نشیب و فراز سے نکال کر آگے لے جانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ بہر صورت آپ کی سیاست اور رہبری کے نتیجے میں ایران نے مشرق وسطی میں اپنے کلیدی دشمنوں صدام حسین اور طالبان کو ٹھکانے لگانے میں کامیابی حاصل کی ہے اور اگر بالقوہ ایران کو کچھ حادثے پیش آنےو الے تھے تو ان سے عبور کر پایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3313983 تاریخ اشاعت : 2015/06/14
بین الاقوامی گروپ: شیخ الازہر نے داعش کے وجود میں آنے کے اسباب کی طرح اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ داعش کا غیر معمولی طور پر وجود میں آنا اور اتنی کثرت کے ساتھ عربی ممالک میں پھیلنا بغیر کسی طولانی منصوبہ اور ہدف کے ناممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3313946 تاریخ اشاعت : 2015/06/14
بین الاقوامی گروپ:داعش دہشت گرد گروہ دنیا کا خطرناک ترین گروہ ہے جسے دنیا کے 100 ممالک سے افرادی قوت اور تعاون مل رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3309249 تاریخ اشاعت : 2015/05/30
بین الاقوامی گروپ: امریکہ نے پچاس ملکوں کی مدد سے داعش کے خلاف جو اتحاد بنایا ہے، اس پورے اتحاد کی پچھلے دو تین سالوں میں کوئی ایسی مضبوط کارروائی نظر نہیں آتی، جس کی وجہ سے ہم کہیں کہ داعش کو نقصان پہنچا ہے
خبر کا کوڈ: 3308111 تاریخ اشاعت : 2015/05/26
بین الاقوامی گروپ:امریکی صدر نے دعوی کیا ہے کہ ان کا ملک اس وقت کسی بھی جنگ میں شامل نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 3308095 تاریخ اشاعت : 2015/05/26
بین الاقوامی گروپ: اسلام فوبیا کے باوجود امریکہ میں بعض طلباء مذاہب میں ہم آہنگی اور تعلقات بڑھانے کے لیے کوششوں میں مصروف ہیں
خبر کا کوڈ: 3307576 تاریخ اشاعت : 2015/05/25
بین الاقوامی گروپ:سیاسی تجزیہ نگار ’’ثریا سپا پور الرچی ‘‘نے پریس ٹی وی کے ساتھ میں ایک انٹریو میں کہاہےکہ اسلام فوبیا پھیلانے کیلئے امریکہ تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا استعمال کررہاہے
خبر کا کوڈ: 3307127 تاریخ اشاعت : 2015/05/24
بین الاقوامی گروپ:احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے آئی ایس او پاکستان کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ آئے روز اسلام دشمن عناصر نبی اکرم (ص) کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے کڑوروں مسلمانوں کی دل آزاری کرتے ہیں، آزادی اظہار کے نام پر کسی بھی مذہب کی توہین کرنا ناقابل معافی جرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3304621 تاریخ اشاعت : 2015/05/17
بین الاقوامی گروپ: طلباء تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں ریلیاں اور مظاہرے
خبر کا کوڈ: 3304155 تاریخ اشاعت : 2015/05/17
بین الاقوامی گروپ:ایران کی وزارت دفاع نے خبردار کیا ہے کہ یمن کے عوام کو امداد پہنچانے میں کسی بھی طرح کی مہم جوئی کے ذمہ دار آل سعود اور امریکہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3299678 تاریخ اشاعت : 2015/05/13
بین الاقوامی گروپ: میری لینڈ یونیورسٹی کی طالبہ تعلیم کے علاوہ حجاب کمپنی کی سرپرستی بھی کررہی ہے
خبر کا کوڈ: 3293129 تاریخ اشاعت : 2015/05/12
بین الاقوامی گروپ: اصغریہ طلباء تنظیم کی جانب سے یوم " مرگ بر مریکہ" منایا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3290849 تاریخ اشاعت : 2015/05/12
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے نئے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امریکی صدر براک اوباما کی میزبانی میں منعقد ہونے والے خلیجی ممالک کے سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے سے معذرت کرلی ہے
خبر کا کوڈ: 3288704 تاریخ اشاعت : 2015/05/11