عراق

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: عراق کے منتخب وزیر اعظم حیدر العبادی کربلا کا دورہ کر کے نزدیک سے کربلا میں زائرین حسینی کے لیے سکیورٹی کے انتظام اور سہیولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 2617784    تاریخ اشاعت : 2014/12/12

بین الاقوامی گروپ: داعش سے وابستہ ایک خود کش حملہ آور نے اس شہر کے مکیشیفہ علاقے میں فوجی چھاونی کو نشانہ بنایا جس کی وجہ سے 25 افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2617593    تاریخ اشاعت : 2014/12/11

بین الاقوامی گروپ: سیکورٹی زرائع کے مطابق تکفیری گروپ سے قرآن مجید کے اندر نصب بم برآمد کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2613395    تاریخ اشاعت : 2014/11/30

بین الاقوامی گروپ:موصل شہر کے تاجروں کو دھمکی دی گئی ہے کہ ٹیکس ادا نہ کرنے کی صورت میں، انہیں قتل کردیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 2611878    تاریخ اشاعت : 2014/11/25

بین الاقوامی گروپ:آیۃ اللہ سیستانی نے عراق کی مختلف جماعتوں سمیت تمام عراق یوں کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1473952    تاریخ اشاعت : 2014/11/16

بین الاقوامی گروپ: عراق کے قبائلی عمائدین نے 'العربیہ' نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ دولت اسلامی المعروف 'داعش' کے خود ساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی القائم کے سرحدی علاقے میں اتحادی طیاروں کے ایک فضائی حملے میں شدید زخمی ہو گئے جبکہ اس کارروائی میں ان کے متعدد ساتھیوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1471502    تاریخ اشاعت : 2014/11/09

بین الاقوامی گروپ:حیدرالعبادی نے عاشورائے حسینی کے موقع پر عزاداران امام مظلوم کو تحفظ فراہم کرنے پر سکیورٹی اداروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1470520    تاریخ اشاعت : 2014/11/05

بین الاقوامی گروپ: ؛«امام حسین(ع)» قرآنی کورس کا اہتمام دارلقرآن حسینی کے تعاون سے کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1467941    تاریخ اشاعت : 2014/11/03

بین الاقوامی گروپ:عرا ق اور شام میں سرگرم جنگجو گروپ’داعش‘ نے میدان جنگ سے راہ فرار اختیار کرنے والے برطانوی جنگجوﺅں کو قتل کی دھمکی دیدی
خبر کا کوڈ: 1464634    تاریخ اشاعت : 2014/10/27

بین الاقوامی گروپ:دارالحکومت بغداد اور کربلا میں نئے حملوں میں تینتالیس افراد جاں بحق اور اسی سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1462707    تاریخ اشاعت : 2014/10/21

بین الاقوامی گروپ: عراق کے صوبہ صلاح الدین کے سنی قبائلی کونسل کی جانب سے شیعہ مرجع کی جانب سے وحدت اورہم آہنگی کی فضاء کو برقرار رکھنے پر اظھار تشکرکیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1461236    تاریخ اشاعت : 2014/10/18

بین الاقوامی گروپ:بشار اسد نے عراق ی وزیر اعظم کے قومی سلامتی کے مشیر فالج الفیاض کے ساتھ ملاقات میں امریکہ کی سرپرستی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد کو دکھاوا قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1451213    تاریخ اشاعت : 2014/09/17

بین الاقوامی گروپ:وزیر اعظم حیدر العبادی نے دہشتگرد گروہوں سے مقابلے کے سلسلے میں آیت اللہ سیستانی کے مثبت کردار کو سراہا
خبر کا کوڈ: 1450829    تاریخ اشاعت : 2014/09/16

بین الاقوامی گروپ: انسانی حقوق کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں 24 لاکھ افراد بے گھر ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1449589    تاریخ اشاعت : 2014/09/13

بین الاقوامی گروپ: عراق میں اہل سنت کے ادارہ اوقاف نے داعش کی کاروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے اس گروہ کے مسلحانہ اقدام،ہتھیاروں کے حمل ونقل اور عراق کے محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 1449246    تاریخ اشاعت : 2014/09/13

بین الاقوامی گروپ:صوبے صلاح الدین میں آمرلی اور سلیمان بیک سے دہشتگرد گروہ داعش کے چار سو سے زیادہ عناصر عراق کے شمالی شہر کرکوک کی طرف فرار کر گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 1446549    تاریخ اشاعت : 2014/09/03

بین الاقوامی گروپ:آمرلی سے دہشتگردوں کا صفایا کرنے کیلئے عوامی رضاکاروں کے تعاون سے تین طرف سے سیکیورٹی فورسز نے کاروائیاں شروع کی ہیں
خبر کا کوڈ: 1445113    تاریخ اشاعت : 2014/08/31

بین الاقوامی گروپ: شیخ خالد الملا نے داعش کے ہاتھوں شیعہ ترکمن کے قتل عام کا شبہ ظاہر کردیا
خبر کا کوڈ: 1441985    تاریخ اشاعت : 2014/08/23

بین الاقوامی گروپ:شمالی عراق میں داعش دہشتگرد گروہ کے جرائم کی بناء پر اس ملک کی مختلف اقّلیتوں کے ہزاروں پیروکار منجملہ عیسائی مذہب کے سینکڑوں پیروکار بے گھر ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1441798    تاریخ اشاعت : 2014/08/22

بین الاقوامی گروپ: آیت اللہ سیستانی نے عراق میں موجود تمام پارٹیوں سے نئے وزیر اعظم «حیدر العبادی» کے ساتھ تعاون کی درخواست کی ہے
خبر کا کوڈ: 1440256    تاریخ اشاعت : 2014/08/17