عراق

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا تھران: اربیل اور زاخو صوبوں کے میچ میں توہین قرآن کی مذمت میں خصوصی انداز میں قرآنی پروگرام بھی پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514594    تاریخ اشاعت : 2023/07/10

ایکنا تھران: عراق کے فٹ بالرز نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر منفراد انداز میں احتجاج ریکارڈ کرایا۔
خبر کا کوڈ: 3514562    تاریخ اشاعت : 2023/07/03

قومی قرآنی محفل «امیر القراء » آستانہ عباسی کے تعاون سے کربلا معلی کے مقام امام زمان(عج) پر منعقد کی گیی جسمیں نوجوان عراق ی قرآء کے علاوہ زائرین بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514443    تاریخ اشاعت : 2023/06/10

عراق ی مجلس اعلی اسلامی کی جانب سے امام خمینی (ره) کی برسی پر نشست منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514421    تاریخ اشاعت : 2023/06/05

ایکنا تھران: کانفرنس بعنوان «یاران امام حسین(ع)؛ بهشت ایمان» اور «اپنے اصحاب سےبہتر کسی کو نہیں جانتا» شعار کے ساتھ عراق میں منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514376    تاریخ اشاعت : 2023/05/27

عراق کی النجباء تحریک نے تجویز دی ہے کہ موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے کے لئے تمام سیاسی گروہوں کو شیعہ مرجعیت سے مدد لینا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 3512183    تاریخ اشاعت : 2022/06/29

عراق ی عوام نے الصرخی منحرف تحریک کے حامیوں کی جانب سے اہل بیت علیہم السلام کی توہین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اس منحرف تحریک کے دفتر کو آگ لگا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511677    تاریخ اشاعت : 2022/04/13

حضرت آیۃ اللہ سیستانی نے رمضان المبارک کی مناسبت سے ملاقات کو آنے والے عراق یوں سے فرمایا کہ میں تمام عراق یوں کا خادم ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3511655    تاریخ اشاعت : 2022/04/10

تہران(ایکنا) عراق فورس حشد الشعبی نے الانبار اور صلاح‌الدین میں بڑی کارروائی کا آغاز کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511590    تاریخ اشاعت : 2022/03/30

عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ نے کہا ہے کہ حشدالشعبی ایک عسکری جہادی تنظیم ہے جو عراق کے اقتدار اعلی کے لئے قابل اعتماد اور اطمینان بخش ضامن کی حیثیت سے باقی رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3511544    تاریخ اشاعت : 2022/03/22

تہران(ایکنا) آستانہ مقدس امام حسین(ع) کے مطابق روضہ کے چاری قاری «قاری الرافدين» مقابلوں کے فاینل راونڈ کے لیے منتخب ہوگیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511533    تاریخ اشاعت : 2022/03/20

عراق کے شہر اربیل میں واقع موساد کے جاسوسی اڈے پر رات پر۱:۲۰ راکٹ حملے میں بیس مکمل طور پر تباہ ہو گیا جو مصیف صلاح الدین روڈ پر واقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511490    تاریخ اشاعت : 2022/03/13

تہران(ایکنا) آستانہ مقدس عباسی کے تعاون سے اسکولوں کے طلبا کے لیے پہلا قومی قرآنی مقابلہ منعقد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511461    تاریخ اشاعت : 2022/03/09

عراقی خاتون جج:
تہران(ایکنا) ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی خاتون جج نے کہا کہ جیسے رہبرمعظم نے تاکید کی ہے کہ آن لاین قرآنی سرگرمی جاری رکھی جائے لہذا قرآنی امور میں کسی چیز کو مانع نہ بنایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3511455    تاریخ اشاعت : 2022/03/08

تہران(ایکنا) آستانہ مقدس عسکری کے تعاون سے حشد الشعبی فاونڈیشن کے لیے پروفیشنل قرآنی کورس کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511392    تاریخ اشاعت : 2022/02/28

کاظمین میں لاکھوں عزادار حرم کاظمین علیہ السلام میں عزاداری کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511388    تاریخ اشاعت : 2022/02/27

تہران(ایکنا) مدارس کے طلبا کے درمیان حفظ و قرآت مقابلے آستانہ عباسی کے تعاون سے منعقد کیے گیے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3511373    تاریخ اشاعت : 2022/02/25

تہران(ایکنا) عراق میں قرآنی صلاحتیوں کو سامنے لانے اور انکو نکھارنے کے حوالے سے پروگرام آستانہ حسینی سے وابستہ قرآنی مرکز کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511351    تاریخ اشاعت : 2022/02/21

مقاومت اسلامی عراق کے مختلف گروپوں پر مشتمل رابطہ کمیٹی نے امارات پر حملے کی حمایت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3511258    تاریخ اشاعت : 2022/02/06

عراقی رہنما:
تہران(ایکنا) قومی حکمت کے رہنما سید عمار الحکیم نے آیت‌الله سیدمحمدباقر حکیم کی شہادت کی برسی پر کہا کہ عراق ی اسرائیل سے تعلقات کی مخالفت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511256    تاریخ اشاعت : 2022/02/06