کراچی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: شیخ زائد اسلامک سنٹر میں سیمینار بروز منگل منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3362200    تاریخ اشاعت : 2015/09/14

بین الاقوامی گروپ: کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 3 گروہوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے،تینوں گروہوں نے شہر کے مختلف حصوں کو بانٹ رکھا ہے
خبر کا کوڈ: 3361880    تاریخ اشاعت : 2015/09/13

بین الاقوامی گروپ:فارم میں سوالات کیے گئے ہیں کہ مدرسے کی فنڈنگ کہاں سے ہوتی ہے، طلبا کتنے عرصے قیام کرتے ہیں، فنڈنگ کس ذریعے سے آتی ہے، کون کرتا ہے، اکاؤنٹس نمبر کیا ہیں،؟؟
خبر کا کوڈ: 3336737    تاریخ اشاعت : 2015/07/29

بین الاقوامی گروپ:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ کراچی میں دہشتگردی کی کاروائیوں میں خود ساختہ اسلامک اسٹیٹ عرف داعش کا ہاتھ ہے
خبر کا کوڈ: 3328085    تاریخ اشاعت : 2015/07/14

بین الاقوامی گروپ:شرجیل میمن کے مطابق دہشت گردوں کو جہاں سے بھی مدد مل رہی ہے اس کو ختم کیاجائےگا،دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے
خبر کا کوڈ: 3327636    تاریخ اشاعت : 2015/07/13

بین الاقوامی گروپ:راچی پولیس نے صفورہ کے علاقے میں اسماعیلی برادری کی بس پر ہونے والے حملے کو فرقہ وارانہ دہشت گردی قرار دیتے ہوئے حملے میں ’را‘ کے کردار کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ واقعے میں ملوث 4 ملزمان کو ماسٹر مائیڈ سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3305908    تاریخ اشاعت : 2015/05/20

بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت ملسمین کراچی کے شعبہ خواتین کی جانب سے یمنی بیگناہ عوام کے لیے دعا کی گئی
خبر کا کوڈ: 3116051    تاریخ اشاعت : 2015/04/10

بین الاقوامی گروپ:ایم ڈبلیو ایم کراچی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ عرب حکومتیں اگر امت مسلمہ سے مخلص ہیں تو اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی مسلمانوں کو بچانے کیلئے اسرائیل پر حملہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3073799    تاریخ اشاعت : 2015/04/01

بین الاقوامی گروپ:متعدد علاقوں میں شیعہ سیفٹی نامی تنظیم کی جانب سے بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے پیش نظر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3013773    تاریخ اشاعت : 2015/03/20

بین الاقوامی گروپ؛پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر  شکارپور نماز جمعہ میں ہونے دہشت گردی کے واقعہ کے خلاف لانگ مارچ  کے شرکا  ساحلی شہری کراچی کے مصروف ترین علاقے نمائش چورنگی پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2865242    تاریخ اشاعت : 2015/02/18

بین الاقوامی گروپ:عراق و شام میں سرگرم عمل عسکریت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ یا داعش کی حمایت و خیرمقدم میں وال چاکنگ اب کراچی کے مصروف علاقوں میں بھی شروع ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1465126    تاریخ اشاعت : 2014/10/28

بین الاقوامی گروپ: «خیرپور» کی معروف مذہبی شخصیت قربان علی نے ڈائریکٹر خانہ فرہنگ کراچی سے ملاقات میں کہا کہ اس کتاب کا ترجمہ سندھی زبان میں کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1462156    تاریخ اشاعت : 2014/10/20

بین الاقوامی گروپ: ملین مارچ میں سیاسی اور مذہبی تنظیمیں بغیر کسی تفریق کے شریک / خالد مشعل کا خطاب
خبر کا کوڈ: 1440342    تاریخ اشاعت : 2014/08/18

بین الاقوامی گروپ: ملین مارچ میں سیاسی ،مذہبی ،شیعہ- سنی اور سول سوسائٹی سمیت اکثرسوشل گروپس اور تنظیمیں شریک ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 1439897    تاریخ اشاعت : 2014/08/17

بین الاقوامی گروپ:پاکستان اورایرانی حکومت کے علاوہ کسی مسلم حکمراں نے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں آواز نہ اٹھائی۔
خبر کا کوڈ: 1439416    تاریخ اشاعت : 2014/08/15

بین الاقوامی گروپ:پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بعض علاقوں کی مساجد میں رمضان المبارک کے موقع پر دولت اسلامیہ فی العراق و الشام (داعش) کے لئے چندہ جمع کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1427922    تاریخ اشاعت : 2014/07/09