مسلمان

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: مسلمان رکن کانگریس کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے قتل عام کا پروانہ امریکہ نے صادر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515964    تاریخ اشاعت : 2024/03/03

ایکنا: صادق خان، نے رکن پارلیمنٹ کی جانب سے توہین کے بعد کہا کہ وہ مسلمان ہونے پر فخر کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515956    تاریخ اشاعت : 2024/03/02

ایکنا: انڈین ریاست میں مسلمان وں کے زاتی حقوق کے قانون کو پامالی پر شدید اعتراضات اٹھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515931    تاریخ اشاعت : 2024/02/27

ایکنا: مسجد محمدیه ریاست پراک میں چینی معماری اور اسلامی ثقافت کی حسین امتزاج کی نشانی شمار کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515860    تاریخ اشاعت : 2024/02/14

ایکنا: بہت سے مشرق شناس مورخین حضرت محمد(ص) کو تمدن ساز مصلح قرار دیتے ہیں اور انکے پیغام کو عالمی بنانے پر تاکید کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515831    تاریخ اشاعت : 2024/02/10

علامہ مقصود علی ڈومکی؛
ایکنا: پاکستان کی مسلم خواتین حجاب میں سیرت حضرت و خدیجہ و زینب کبری پر گامزن نظر آتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515789    تاریخ اشاعت : 2024/02/03

ایکنا سے گفتگو میں؛
ایکنا: اصفہانی یونیورسٹی کے بورڈ رکن نے فرقہ وارنہ فضا، افراتفری کے حالات میں امام جواد کی کاشوں کو وحدت آفرین قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515736    تاریخ اشاعت : 2024/01/23

ایکنا: آسٹریلین نو مسلم پادری کے مطابق قرآن پڑھکر وہ سمجھ گیے کہ اسلام ہی حق کا مذہب ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515668    تاریخ اشاعت : 2024/01/10

کشمیری مسلمان وں نے کرمان کے دہشت گردانہ واقعے میں شہید ہونے والوں کے لیے احترامات شمع جلانے کی تقریب منعقد کی۔
خبر کا کوڈ: 3515640    تاریخ اشاعت : 2024/01/06

مالایا یونیورسٹی استاد ایکنا سے؛
ایکنا: سید‌عزمان سیداحمد نووی کے مطابق اکثر اسلامی حکمران مغرب کے آلہ کار ہیں اور اسی وجہ سے وہ غزہ میں تماشائی بن گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515604    تاریخ اشاعت : 2024/01/01

ایکنا: واشنگٹن مسلم کونسل کے سربراہ کے مطابق مسلم- مسیحی میں کافی مشترکات موجود ہیں جو وحدت کے سبب بن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515584    تاریخ اشاعت : 2023/12/29

لبنانی پادری ایکنا سے
ایکنا: لبنانی پادری کا کہنا تھا کہ عیسی مسیح(ع)، نجات دهنده اور مسلمان وں کے مطابق پیغمبر ہے اور مریم مقدس بھی طاہرہ شخصیت ہے جو اسلام و مسیحیت میں مشترک اقدار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515566    تاریخ اشاعت : 2023/12/26

ایکنا: امریکی مسلمان وں نے مھم شروع کی ہے جس کے مطابق وہ غزہ میں اسرائیلی حمایت پر بطور احتجاج انکو الیکشن میں ووٹ نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515542    تاریخ اشاعت : 2023/12/23

ایکنا: پاتانی کے مسلمان وں نے غزہ میں صہونی مظالم کے خلاف فلسطینوں کے حق میں مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515540    تاریخ اشاعت : 2023/12/23

ایکنا: انڈین مسلمان جو پہلے ہی بڑے مندروں کے بیچ رہتے ہیں جدید مندروں کی تعمیر سے پریشان ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515538    تاریخ اشاعت : 2023/12/23

یونانی کلیسا؛
ایکنا: یونانی کلیسا نے غزہ میں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اس کی روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515468    تاریخ اشاعت : 2023/12/11

ایکنا شیکا گو: مسلمان اور مسیحی خواتین پچیس سالوں سے وحدت کے لیے اجتماعی اجلاس منعقد کرتی آرہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515356    تاریخ اشاعت : 2023/11/26

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: اگر شہداء نے شکایت کر دی تو ہم آقائے دو جہاں خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو کیا منہ دکھائیں گے ہم کیا جواب دیں گے، پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد روشن
خبر کا کوڈ: 3515254    تاریخ اشاعت : 2023/11/10

ایکنا جکارتا: انڈونیشن طلبا کے درمیان قرآنی مقابلہ آستانہ حسینی کے مرکز تبلیغات اسلامی کے تعاون سے جکارتا میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515189    تاریخ اشاعت : 2023/10/29

پولینڈ کانفرنس میں؛
ایکنا پولینڈ: بلیک لسٹ کے زریعے سے ان افراد کو شینگن میں روکا جاسکتا ہے تاہم اس میں مسلمان وں کے اہم افراد کے نام بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515100    تاریخ اشاعت : 2023/10/14