بین الاقوامی گروپ: غزہ پر کی گئی کارروائیوں میں حصہ لینے والے فوجی احساس جرم کا شکار ہیں
خبر کا کوڈ: 1455956 تاریخ اشاعت : 2014/09/30
بین الاقوامی گروپ:فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی جولائی کے پہلے ہفتے سے 26 اگست تک جاری رہنے والی آتش وآہن کی مسلسل بارش کے نتیجے میں 43 لاکھ ٹن ملبہ جمع ہو گیا ہے، جس کی صفائی کے لیے 30 ملین ڈالر کی خطیر رقم درکار ہو گی
خبر کا کوڈ: 1450825 تاریخ اشاعت : 2014/09/16
بین الاقوامی گروپ: صھیونی رژیم نے گذشتہ روز پچاس سال سے کم عمر کے افراد پر مسجد الاقصی میں داخلے پر پابندی لگا دی
خبر کا کوڈ: 1450086 تاریخ اشاعت : 2014/09/15
بین الاقوامی گروپ:بن گوریون سے پہلی پرواز 23 ستمبر کو انجام پذیر ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 1448573 تاریخ اشاعت : 2014/09/09
بین الاقوامی گروپ:صیہونی فوجیوں نے پیر کے دن کم از کم بارہ فلسطینیوں کو نابلس شہر کے جنوبی علاقے سے گرفتار کرلیا
خبر کا کوڈ: 1448571 تاریخ اشاعت : 2014/09/09
بین الاقوامی گروپ:برطانوی رکن پارلیمنٹ اور ایرانی پریس ٹی وی کے اینکر جارج گیلوے لندن کے علاقے ناٹنگ ہل کے گالبرون روڈ پر لوگوں کے ساتھ تصاویر بنوا رہے تھے کہ ایک نوجوان نے اچانک ان پر حملہ کر دیا اور ان پر مکوں کی برسات شروع کر دی
خبر کا کوڈ: 1444590 تاریخ اشاعت : 2014/08/30
بین الاقوامی گروپ:اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ’طویل المدتی‘ جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا: حماس رہنما
خبر کا کوڈ: 1443733 تاریخ اشاعت : 2014/08/27
بین الاقوامی گروپ:ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل کے ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے نے ثابت کردیا کہ تھران کسی بھی حملے کا دندان شکن جواب دینے کی بھر صلاحیت رکھتا ہے
خبر کا کوڈ: 1442997 تاریخ اشاعت : 2014/08/25
بین الاقوامی گروپ:غزہ سٹی: اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ بندی میں مزید توسیع کو مسترد کرتے ہوئے غزہ میں ایک بار پھر بمباری شروع کر دی جس کے نتیجے میں ایک بچے اور خاتون سمیت 18 افراد شہید جب کہ 120 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1441519 تاریخ اشاعت : 2014/08/20
بین الاقوامی گروپ: مصر کے فٹبالر جو گراونڈ کے اندر اور باہر اپنے کردار اور رفتار کی وجہ سے مشہور رہا ہے وٹیکن کی دعوت پر فٹبال میچ میں کھیلنے سے انکار کردیا
خبر کا کوڈ: 1441187 تاریخ اشاعت : 2014/08/20
بین الاقوامی گروپ:صیہونی حکومت کے ایک معروف مورخ نے اعتراف کیا ہےکہ اسرائیل کو ایک بار پھر غزہ میں شکست ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1441114 تاریخ اشاعت : 2014/08/19
بین الاقوامی گروپ:غزہ کے خلاف ہمہ گیر جنگ میں اسرائیل کی شکست وناکامی کے آثار نمایاں ہونے کے بعد غزہ جنگ میں فلسطینی استقامت کے مقابلے میں اسرائیل کی شکست وناکامی کی وجوہات کی تحقیقات سے متعلق مطالبات میں اضافہ ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1438783 تاریخ اشاعت : 2014/08/12
بین الاقوامی گروپ:قطر میں رہائش پذیر مصری مفتی اور اخوان المسلمین کے معنوی باپ شیخ یوسف قرضاوی نے اپنے امریکی اور اسرائیلی آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے اسرا ئیل کے ساتھ جنگ کو حرام قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 1437943 تاریخ اشاعت : 2014/08/10
بین الاقوامی گروپ:اسرائیل اور فلسطین کے درمیان 72 گھنٹے کی جنگ بندی ختم ہوتے ہی صورتحال پھر کشیدہ ہوگئی جس کے بعد اسرائیلی فوج نے حماس کے ٹھکانوں پر دوبارہ فضائی حملے شروع کردیئے اور الزام عائد کیا ہے کہ حماس کی جانب سے راکٹ حملوں کے بعد کارروائی شروع کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1437532 تاریخ اشاعت : 2014/08/09
بین الاقوامی گروپ:مغربی دنیا میں فلسطین پر اسرائیلی مظالم کی حمایت اس حد کو پہنچ گئی ہے کہ کوئی عام شخص تو درکنار اگر کوئی رکن پارلیمنٹ بھی اسرائیل کے خلاف زبان کھولے تو اسے بدترین مخالفت اور یہاں تک کہ پولیس کارروائی کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے
خبر کا کوڈ: 1437030 تاریخ اشاعت : 2014/08/08
بین الاقوامی گروپ:اسرائیل دنیا کے امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے اور مسلم دنیا ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کو چاہئیے کہ اسرائیل کے اس فتنے کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے ورنہ مستقبل قریب میں اسرائیل پوری دنیا کے امن کو تہس نہس کرنے میں پیچھے نہیں رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 1437029 تاریخ اشاعت : 2014/08/08
بین الاقوامی گروپ:فلسطین امن کانفرنس کے شرکانے اقوام عالم سے مطالبہ کیا ہے کہ نہتے فلسطینیوں پر جاری جنگ کے بعداسرائیل کودہشت گرد ملک قرار دیا جائے
خبر کا کوڈ: 1436768 تاریخ اشاعت : 2014/08/06
بین الاقوامی گروپ:البغدادی کواسرائیل نے اس منصوبے پرلگایاہواہے کہ وہ دنیا کے تمام عسکری اور سیکیورٹی اداروں کوتباہ کرے
خبر کا کوڈ: 1436766 تاریخ اشاعت : 2014/08/06
بین الاقوامی گروپ:صیہونی فوج غزہ میں ہر روز درجنوں نہتے فلسنیوں کو شہید کررہی ہے اور مسلم دنیا اپنے ذاتی مفادات کے پیش نظر صرف زبانی جمع خرچ ہی کررہی ہے لیکن آئرلینڈ کا ایک ایسا قصبہ ہے جہاں کے غیر مسلم تاجروں نے اسرائیلی مصنوعات کا ہی بائیکاٹ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1436327 تاریخ اشاعت : 2014/08/05
بین الاقوامی گروپ: فلسطین کا مسئلہ عدالت اور نا انصافی ، آزادی اور غلامی اور انسانیت اور سنگ دلی میں فرق اور پہچان کی علامت ہے اور ان امور میں تمیز کرنے والے فلسطین کے حوالے سے لاتعلق نہیں رہ سکتا
خبر کا کوڈ: 1436288 تاریخ اشاعت : 2014/08/05