ٹیگس - قیامت

iqna

IQNA

ٹیگس
قیامت
ایکنا: آیات و روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ جنت و جہنم حقیقت میں ہمارے اعمال کے مجسم ہونے کی جگہ ہے جو ہم نے کیا ہے ہمارے طرف لوٹائے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515892    تاریخ اشاعت : 2024/02/20

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا کوئٹہ: اگر شہداء نے شکایت کر دی تو ہم آقائے دو جہاں خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو کیا منہ دکھائیں گے ہم کیا جواب دیں گے، پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد روشن
خبر کا کوڈ: 3515254    تاریخ اشاعت : 2023/11/10

قرآن کیا ہے؟ / 29
ایکنا تھران: قرآن میں رسول گرامی سے منقول ہے کہ انہوں نے شکایت آمیز انداز میں عرض کیا: اے میرے رب! میری قوم نے قرآن کو رہا کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 3514895    تاریخ اشاعت : 2023/09/05

قرآنی سورے/ 111
ایکنا تھران: حالیہ دنوں بعض ممالک میں قرآن سوزی کا ایک سلسلہ چل پڑا ہے اور بغیر شک کے ایسے لوگوں کی سزا حتمی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514888    تاریخ اشاعت : 2023/09/04

قرآن کیا کہتا ہے / 12
نیکی کا معیار قرآنی آیت میں موجود ہے جس سے ایک بہترین انسان کے رویے بارے درست عقیدہ بنتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512135    تاریخ اشاعت : 2022/06/23

قرآنی سورے / 6
سوره انعام میں داستان حضرت ابراهیم‌(ع) اور انکی اولاد کی پیغمبری کا ذکر ہوا ہے جسمیں اسلام کو تمام انبیاء کا مقصد بیان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512001    تاریخ اشاعت : 2022/06/06

قرآنی سورے/ 7
دنیا اور انسانی خلقت کے بارے میں مختلف نظریات ہیں تاہم اسلام کے مطابق خدا نے سب کو ایک خاص مدت کے دوران خلق کیا اور خلقت سے قبل انسان نے خدا سے جانشینی کا عہد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511979    تاریخ اشاعت : 2022/06/01

قرآن متعدد آیات میں موسمی موت کے بعد زمین کے دوبارہ زندہ ہونے ذکر کرتا ہے تاکہ معین مقصد کے تحت قیامت کی یاد اور انسانوں کی حیات نو کی یاد دہانی کراسکے۔
خبر کا کوڈ: 3511541    تاریخ اشاعت : 2022/03/21

پیغمبر اکرم (صلی الله علیه وآله) فرماتے ہیں: یقینا کل بروز (قيامت) شفاعت کے حقدار ، میرے قریب ترین، سب سے زیادہ سچا، امانتدار وہ شخص ہے جو سب سے زیادہ خوش اخلاق ہے. وسائل الشیعه، ج 8، ص 514
خبر کا کوڈ: 3503852    تاریخ اشاعت : 2017/11/25

بین الاقوامی گروپ: منا حادثے میں بچ جانے والا مصری حاجی؛سعودی سیکورٹی فورسز متاثرہ افراد کی مدد نہیں کررہے تھے / منا میں قیامت کا منظر تھا
خبر کا کوڈ: 3382054    تاریخ اشاعت : 2015/10/06