فلسطین

iqna

IQNA

ٹیگس
فلسطین اپ ڈیٹ
ایکنا تھران: لگ بھگ ۴۸ گھنٹے جنین میں آپریشن کے بعد صہیونی فورسز بغیر اہداف حاصل کیے نکلنے پر مجبور ہوگئیں۔
خبر کا کوڈ: 3514578    تاریخ اشاعت : 2023/07/07

اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ نےمختلف ممالک میں بچے اور خواتین مہاجرین کی حالت زار پر توجہ دینے اور اسلامی ممالک کی ؤحدت کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514440    تاریخ اشاعت : 2023/06/09

الازھر یونیورسٹی کی جانب سے فلسیطنیوں کے لیے مقبوضہ علاقوں میں ایک اسلامی مرکز قایم کرنے کی کاوش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514423    تاریخ اشاعت : 2023/06/06

نابلس کے شھر دجن میں فلسطین یوں نے غیرقانونی صہیونی آبادی کاری کے خلاف مظاہرہ کیا جس پر فورسز نے شیلنگ کی ۔
خبر کا کوڈ: 3514414    تاریخ اشاعت : 2023/06/04

ایکنا تھران- سابق رکن پارلیمنٹ وسینئر نائب صدر آل انڈیا پیس اینڈ سالیڈار سٹی آرگنائزیشن سید عزیز پاشاہ نے کہا کہ 29 نومبر کو 5 بجے شام تاریخی چارمینار کے پاس موم بتی ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3513231    تاریخ اشاعت : 2022/11/27

ایکنا تھران- فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے ترجمان نے غزہ شہر میں حماس کے قیام کی 35ویں سالگرہ کی مرکزی تقریب کے انعقاد کے لیے اس تحریک کے عزم کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513155    تاریخ اشاعت : 2022/11/17

ایکنا تھران- القدس میں منعقدہ "قرآنی گھرانہ" مقابلے میں قرآن کریم حفظ کرنے کے میدان میں مقابلہ کرنے کے لیے قدس شریف میں مقیم فلسطین ی خاندانوں کی نمایاں موجودگی دیکھی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3513144    تاریخ اشاعت : 2022/11/16

فلسطین کی وزارت خارجہ نے عالمی برداری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسجد الاقصی کے نیچے کھدائی کا سلسلہ رکوانے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔
خبر کا کوڈ: 3512235    تاریخ اشاعت : 2022/07/04

انتہا پسند صیہونی ، غاصب اسرا‏ئیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں کئی روز سے مسلسل مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3512202    تاریخ اشاعت : 2022/07/02

فلسطین ی کو روزہ مرہ ایجنڈا میں شامل اور مقاومت کی ثقافت کو عام کرنا ہوگا۔ کانفرنس سے خظاب
خبر کا کوڈ: 3512154    تاریخ اشاعت : 2022/06/26

صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر دھاوا بول کر دسیوں فلسطین یوں کو زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3512043    تاریخ اشاعت : 2022/06/11

فلسطین اپ ڈیٹ؛
تہران(ایکنا) آباد کار صہیونیوں کی جانب سے مسجد الاقصی پر یورش میں فلیگ مارچ کے دوران رسول گرامی کی توہین اور گستاخی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511963    تاریخ اشاعت : 2022/05/30

حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے صیہونی مسلح فورسز کے ہاتھوں الجزیرہ ٹی وی چینل کی نامہ نگار کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ شہید فلسطین ی عوام کی مظلومیت کی گواہ تھی۔
خبر کا کوڈ: 3511857    تاریخ اشاعت : 2022/05/15

فلسطین ی نژاد امریکی سپر ماڈل بیلا حدید نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہونے پر فلسطین ی عوام پر تشدد کرنے کی اسرائیلی فوج کی ویڈیوز جاری کردی۔
خبر کا کوڈ: 3511707    تاریخ اشاعت : 2022/04/18

انجمنِ علمائے یمن نے ایک بیان جاری کرکے فلسطین یوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور مسجد الاقصی کو نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511706    تاریخ اشاعت : 2022/04/18

فلسطین کی تحریک فتح کی فوجی شاخ الاقصی بریگیڈ نے مقبوضہ غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونیوں کے حملوں کا جواب دینے پر تاکید کی ہے۔ الاقصی بريگیڈ نے کہا ہے کہ صیہونییوں کے حملوں کا جواب دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511703    تاریخ اشاعت : 2022/04/18

فلسطین فاونڈیشن بلوچستان کے زیراہتمام پریس کلب کوئٹہ میں آج کانفرنس منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3511695    تاریخ اشاعت : 2022/04/17

تہران(ایکنا) صیہونی فورسز اور فلسطین ی نماز گزاروں کے درمیان جھڑپ میں ۱۱۷ فلسطین ی زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3511685    تاریخ اشاعت : 2022/04/16

حماس کے سینئر رہنما:
فلسطین ی اپنی سرزمین اور حقوق کے دفاع کرتے رہیں گے۔ مختلف رہنماوں کا رد عمل
خبر کا کوڈ: 3511591    تاریخ اشاعت : 2022/03/30

تہران(ایکنا) جنوبی حیفا کے علاقے الخدیرہ کے علاقے میں جہادی آپریشن میں دو صھیونی اہلکار ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوگیے۔
خبر کا کوڈ: 3511574    تاریخ اشاعت : 2022/03/28