تحریک

iqna

IQNA

ٹیگس
حجت‌الاسلام یحیی اصغری
ایکنا: امام سجاد علیہ السلام؛ دعا اور بصیرت کے لباس میں عاشورا کے قیام کو احیاگر کرنے والے امام ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518767    تاریخ اشاعت : 2025/07/09

سربراہ کشمیری تحریک:
ایکنا: کشمیری رہنما کا بھارت کی مسلم مخالف پالیسیوں پر شدید ردعمل، قیامت خیز صورتحال قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518483    تاریخ اشاعت : 2025/05/14

ایکنا: دنیا کی سب سے بڑی طلباء تحریک نیویارک شہر میں قائم کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516993    تاریخ اشاعت : 2024/08/27

ایکنا: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کےکارکنوں نے فیض آباد کے مقام پر دھرنا دے دیا، فلسطین تک طبی و غذائی امداد پہنچانے اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو سرکاری سطح پر دہشت گرد قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516734    تاریخ اشاعت : 2024/07/13

سروے؛
ایکنا: ایک الیکڑونک سروے کے مطابق اکثر امریکن طلباء امریکی طلباء کی فلسطینی موومنٹ کے حامی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516387    تاریخ اشاعت : 2024/05/14

ایکنا: ماہرین کے مطابق امریکی طلباء موومنٹ کی تقلید میں جلد ہی عالمی سطح پر ایک تحریک شروع ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516360    تاریخ اشاعت : 2024/05/10

ایکنا: بہت جلد امریکہ سے شروع ہونے والا طلباء کا نیا انقلاب پوری دنیا میں پھیل جائے گا اور اقوام عالم کی بیداری ایک عالمی انقلاب میں تبدیل ہو جائے گی.
خبر کا کوڈ: 3516326    تاریخ اشاعت : 2024/05/04

امریکہ اور یورپ میں طلباء تحریک پولیس تشدد کے باوجود روز بروز پھیلتی جارہی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516315    تاریخ اشاعت : 2024/05/02

ایکنا: شیخ خیرالدین علی الهادی کے مطابق ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلے ایران میں عام ہوچکے ہیں جنمیں دننیا بھر کے نمایندے شریک ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515894    تاریخ اشاعت : 2024/02/20

بین الاقوامی گروپ: اسپین کے دارالحکومت اور سب سے بڑے شہر میڈریڈ نے بھی اسرائیلی بائیکاٹ کے لیے جاری عالمی تحریک ’BDS‘ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3504843    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

بین الاقوامی گروپ:افغانستان کے بارڈر علاقے میں را اور افغان سی آئی اے انٹیلی جنس کی سربراہی میں ایک اہم میٹنگ میں شریک ہوئے ہیں۔ جس میں ملک اسحاق کے بعد لشکر جھنگوی کی بھاگ دوڑ اور داعش ابو بکر کے خصوصی پیغام کے حوالے سے گفتگو ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3468970    تاریخ اشاعت : 2015/12/24

بین الاقوامی گروپ:پاکستان تحریک انصاف نے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قوم کو فوری طور پر اس اتحاد کے محرکات سے آگاہ کرے
خبر کا کوڈ: 3467879    تاریخ اشاعت : 2015/12/21

بین الاقوامی گروپ: صھیونی کابینہ نے فلسطین کاز کے لیے متحرک گروپ اسلامی تحریک کو غیر قانونی قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3453767    تاریخ اشاعت : 2015/11/17

بین الاقوامی گروپ:یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے مسقط معاہدے کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی لاتعلقی پر نفرت و بیزاری کا اظہار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3404966    تاریخ اشاعت : 2015/10/28

بین الاقوامی گروپ:عقیدہ ختم نبوت ﷺ کا دفاع درحقیقت پاکستان کا دفاع ہے، نسل نَو کو قادیانیوں کی بڑھتی ہوئی غیرآئینی اور ارتدادی سرگرمیوں سے آگاہ کرنا علماء حق کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3354553    تاریخ اشاعت : 2015/08/31

بین الاقوامی گروپ:بین الاقوامی تحفظات کے باوجود آل خلیفہ کے ہاتھوں بحرین کے مختلف علاقوں میں عوام کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3342943    تاریخ اشاعت : 2015/08/14

بین الاقوامی گروپ:یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کی صحافتی ٹیم نے سعودی عرب کے حملوں کے سلسلے میں رہبر انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی کی ۔
خبر کا کوڈ: 3122438    تاریخ اشاعت : 2015/04/11

بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف تحریک پگیڈا کی سرگرمی جرمنی کے بعد سویزرلینڈ میں بھی شروع
خبر کا کوڈ: 2703978    تاریخ اشاعت : 2015/01/13