قرآنی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: موسم گرم میں طلباء کو قرآن مجید سیکھانے کے چالیس مراکز صوبے «اربد» میں کھولے گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3341176    تاریخ اشاعت : 2015/08/11

بین الاقوامی گروپ: آل انڈونیشیاء طلباء قرآنی مقابلوں میں ایران کے قاری محمد حسین سعیدیان بطور جج شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 3338589    تاریخ اشاعت : 2015/08/04

بین الاقوامی گروپ: «جامعة الشهید» کے طلباء کے لیے مخصوص کورس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 3338153    تاریخ اشاعت : 2015/08/03

بین الاقوامی گروپ: عراق کے قاری عبدالله منعم السیلاوی نے «الغدیر» بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں مقام اول حاصل کیا
خبر کا کوڈ: 3335082    تاریخ اشاعت : 2015/07/26

بین الاقوامی گروپ: قرآت اور تجوید قرآن کا بین الاقوامی مقابلہ ماسکو میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3332552    تاریخ اشاعت : 2015/07/25

بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک قرآنی نمائش کی اختتامی تقریب خانہ فرہنگ راولپنڈی میں منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 3325781    تاریخ اشاعت : 2015/07/08

بین الاقوامی گروپ: ساتویں قرآنی نمائش بعنوان «بهار قرآن» دس دن جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3325438    تاریخ اشاعت : 2015/07/07

بین الاقوامی گروپ: عالمی بحران اور تکفیری تحریکوں کے ظہور کے بعد پیچیدہ عالمی صورتحال میں ہم قرآن مجید کی پناہ اور رہنمائی میں کام کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3323273    تاریخ اشاعت : 2015/07/05

بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک کے حوالے سے حفظ مقابلہ انجمن قرآء کے تعاون سے لیبیا کے شہر «زلیتن» میں منعقد کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3321760    تاریخ اشاعت : 2015/07/01

بین الاقوامی گروپ: تیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کا افتتاج آج بروز بدھ باغ کتاب تہران میں ہوگا
خبر کا کوڈ: 3321759    تاریخ اشاعت : 2015/07/01

بین الاقوامی گروپ: قرآن کریم میں صلح کے عنوان سے نمائش دوحہ شہر کے «کتارا» ثقافتی مرکز میں منعقد کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3321252    تاریخ اشاعت : 2015/06/30

بین الاقوامی گروپ:آخری مرحلے میں تیرتالیس حافظ قرآن کے درمیان اب تک مقابلے منعقد ہوچکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3321244    تاریخ اشاعت : 2015/06/30

بین الاقوامی گروپ: نیشنل قرآنی مقابلے «شیخ جاسم» دوحہ میں ایک ہزار پانچ سو بچوں کی شرکت کے ساتھ جاری ہیں
خبر کا کوڈ: 3317073    تاریخ اشاعت : 2015/06/22

بین الاقوامی گروپ:ماہ نزول قرآن کی مناسبت سے جوانوں کیلئے ( قرآن فہمی و تفسیر) کلاسز کا اہتمام مسجد خاتم الانبیاء میں کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3316162    تاریخ اشاعت : 2015/06/20

بین الاقوامی گروپ: «تیجان النور» قرآنی مقابلوں میں رجسٹریشن کا عمل شروع ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3310002    تاریخ اشاعت : 2015/06/01

بین الاقوامی گروپ: بتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ٹاپ کرنے والے قاری آج حسینیه امام خمینی(ره) میں تلاوت کریں گے
خبر کا کوڈ: 3306607    تاریخ اشاعت : 2015/05/23

بین الاقوامی گروپ: ایرانی رایزنی مرکز کے تعاون سے دو قرآنی نمائندے بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 3303858    تاریخ اشاعت : 2015/05/15

بین الاقوامی گروپ: سالانہ قرآنی مقابلہ «الذکر الحکیم» میں کویت اور سعودی عرب کے شیعہ قراء شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 3190738    تاریخ اشاعت : 2015/04/22

بین الاقوامی گروپ: حضرت زهراء(س) کے قرآن سے تعلق کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں خواتین دانشوروں کی بھرپور شرکت
خبر کا کوڈ: 3147053    تاریخ اشاعت : 2015/04/15

بین الاقوامی گروپ: قرآنی کورسز بعنوان«امام علی (ع)» آستانہ مقدسہ کے تعاون سے کربلاء میں منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3133113    تاریخ اشاعت : 2015/04/13