ملایشین قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب
ایکنا: مسلمانوں کو درک کرنا ہوگا کہ معاشی خوشحالی و ترقی کے لیے وحدت و اتحاد ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517226 تاریخ اشاعت : 2024/10/07
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی مقابلے ادارہ اسلامی ترقی کے مطابق آج سے شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517220 تاریخ اشاعت : 2024/10/06
ایکنا: حکام کے مطابق گذشتہ ایک سال میں ۴,۵ ملین سیاحوں سے ملک نے ۳ ارب ڈالر زرمبادلہ کمایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517167 تاریخ اشاعت : 2024/09/25
ایکنا: وزیراعظم نے سیرت رسول اکرم پر تاکید کرتے ہوئے کہ وہ انفرادی اور اجتماعی دونوں حوالے اعلی نمونہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517117 تاریخ اشاعت : 2024/09/17
ایکنا: ڈپٹی وزیراعظم کے مطابق چوبیس ہزار حفاظ کرام کا اجتماع اگلے مہینے کو منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516870 تاریخ اشاعت : 2024/08/06
غلامرضا شاهمیوه
ایکنا: روسی مقابلوں کے ججز میں شامل ایرانی جج نے روسی اور ایران و ملایشیاء مقابلوں پر گفتگو کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516791 تاریخ اشاعت : 2024/07/24
ایکنا: وزیر داخلہ کے مطابق نطارت کا مقصد ان قرآن کو غلطیوں سے پاک شائع کرانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516749 تاریخ اشاعت : 2024/07/16
ایکنا: ملایشیاء میں احمد الطیب، شیخ الازهر نے امت رسول(ص) اور دیگر ادیان میں رابطے اور عالمی امن پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 3516742 تاریخ اشاعت : 2024/07/15
ملایشین دانشور ایکنا ویبنار سے:
ایکنا: عزمی عبدالحمید کے مطابق امت کو قرآن کے مطابق مثال ہونی چاہیے اور حج کا موسم اس کے لیے بہترین موقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516559 تاریخ اشاعت : 2024/06/11
ایکنا: بین الاقوامی ملایشین کتب نمایش میں ایران بھرپور حصہ لے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516474 تاریخ اشاعت : 2024/05/28
ایکنا: میانمار میں دوبارہ تشدد کی فضا اور مسلمانوں کی حالت زار پر ترکی نے پریشانی کا اظھار کرتے ہوئے عالمی ایکشن کا مطالبہ کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516473 تاریخ اشاعت : 2024/05/28
ملایشین دانشور ایکنا سے؛
ایکنا: ملایشیاء میں اسلامی رنسانس تحریک کے رہنما کا کہنا تھا کہ امریکی یونیورسٹی کے مظاہروں نے امریکی ریاکاری کو واضح کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516393 تاریخ اشاعت : 2024/05/15
مالایا استاد ایکنا سے:
ایکنا: ملایشین یونیورسٹی استاد نے امریکی طلباء کے پیغام کو اہم قرار دیتے ہویے کہا کہ ان جوانوں میں آگاہی عام ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516370 تاریخ اشاعت : 2024/05/12
ایکنا: عالمی وحدت نیٹ ورک کے سربراہ نے بین المذاہب ہم آہنگی کو بقائے باہمی کے لیے ضروری قرار دیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516359 تاریخ اشاعت : 2024/05/09
ایکنا: دنیا کے ستاون ممالک سے اہم مذہبی شخصیات ملایشیاء کی عظیم ترین بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 3516341 تاریخ اشاعت : 2024/05/06
ایکنا: غزہ ظلم کے نتیجے میں عوامی بائیکاٹ کی وجہ سے اب تک ملایشیاء میں 108 کے ایف سی ریسٹورنٹ کام بند کرنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516309 تاریخ اشاعت : 2024/05/01
محمدرضا زاهدی؛
ایکنا: چونسٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کا پہلا اور منفرد تجربہ کی تیاری کررہا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3516307 تاریخ اشاعت : 2024/05/01
ایکنا: ملایشیاء کے چونسٹھویں بین الاقوامی مقابلوں کے لیے ایران نے نمایندوں کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516272 تاریخ اشاعت : 2024/04/25
ایکنا: ملایشیاء کے صوبہ کلانتان میں عدالت نے اسلامی قوانین کو بنیادی قوانین سے متصادم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515845 تاریخ اشاعت : 2024/02/12
ایکنا: حلال صنعت میں بہترین سرمایے کاری اور مواقعوں کے پیش نظر جنوبی کوریا تیزی سے سرگرم ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515834 تاریخ اشاعت : 2024/02/10