برسی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:صوبائی سیکریٹریٹ پر منعقدہ قرآن خوانی و مجلس عزا سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن کے سیکریٹری تربیت نے کہا کہ شہید حسینی کی زندگی ہمارے لئے ایک مشعل راہ ہے،اس فکر پر چل کر ہم ملک کو فرقہ واریت اور دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کرا سکتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3341231    تاریخ اشاعت : 2015/08/11

بین الاقوامی گروپ:فرزند خمینی شہید عارف حسینی کی ستائیسویں برسی کے سلسلے میں ہونے والی ’’بیداری امت کانفرنس‘‘ میں شرکت کے لیے آج ملک بھر سے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع ہو جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3340096    تاریخ اشاعت : 2015/08/08

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ 9 اگست کو اسلام آباد میں شہید عارف حسین الحسینی کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنا کر شہید کی فکر اور بصیرت کو زندہ رکھیں۔
خبر کا کوڈ: 3338895    تاریخ اشاعت : 2015/08/04

بین الاقوامی گروپ: علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی پر نو اگست کو اسلام آباد میں بیداری امت کانفرنس منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3337678    تاریخ اشاعت : 2015/08/02

بین الاقوامی گروپ:مرکزی صدر نے لاہور میں ایک اہم اجلا س میں قائد شہید علامہ عارف حسین حسینی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ، شہید کی برسی کے موقع پر اسلام آباد میں ملک گیر اجتماع منعقد کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے
خبر کا کوڈ: 3322073    تاریخ اشاعت : 2015/07/01

بین الاقوامی گروپ: حضرت امام خمینی(ره) کی ۲۶ویں برسی کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3311173    تاریخ اشاعت : 2015/06/06

بین الاقوامی گروپ: تہران میں حضرت امام خمینی (رہ) کی چھبیسویں برسی کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ پوری امت اسلامیہ، شیعہ و سنی دونوں کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے کہیں ایسا نہ ہوں کہ وہ دشمن کے جھانسے میں آجائیں۔ جس سنی نظریئے کی امریکا حمایت کرتا ہے اور جس شیعی نظریئے کو لندن برآمد کرتا ہے دونوں شیطان کے پیرو ہیں، دشمن آج اصل اسلام کو نشانہ بنائے ہوئے ہیں ۔حضرت امام خمینی(رہ) کی 26 ویں برسی پر رہبر معظم کے خطاب سے اقتباس
خبر کا کوڈ: 3311157    تاریخ اشاعت : 2015/06/06

بین الاقوامی گروپ: امام خمینی(ره) کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں آئی ایس او کے مرکزی صدر تہور حیدری کا کہنا تھا کہ فکر امام خمینی(ره) دنیا بھر کے مستضفین و حریت پسندوں کی امیدوں کا محور ہے، جب بھی حریت پسند اور انقلابی قوموں کی زندگیوں میں انقلاب رونما ہوتے ہیں، ان واقعات کے پس منظر میں نظریات و شخصیات کا عمل و دخل ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3311148    تاریخ اشاعت : 2015/06/06

بین الاقوامی گروپ: تحریک مزاہمت تنظیم کے سربراہ بلال صدیقی نے انقلاب اسلامی ایران کو اْمت مسلمہ کی کامیابی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی (رہ) نے اپنے کردار و عمل اور ایمان باللہ سے ایرانی قوم کو ایک اعلیٰ مقصد کیلئے ہر قسم کی قربانیوں پر تیار کیا۔ انہوں نے کہا کہ امام خمینی(رہ) نے محکوم و مظلوم مسلمانوں کی حمایت کو ایران کی خارجہ پالیسی کا جز بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3310946    تاریخ اشاعت : 2015/06/05

بین الاقوامی گروپ:حضرت امام خمینی ایک اعلی فقیہہ ، عظیم مجتہد، جید مذہبی رہنما اور شخصیت نہیں بلکہ قابل تقلید سیاسی قائد، مثبت اور تعمیری سیاست کے بانی اور ظالموں کے خلاف مقاومت کا پیکر بھی تھے
خبر کا کوڈ: 3310779    تاریخ اشاعت : 2015/06/03

بین الاقوامی گروپ:بانی انقلاب اسلامی امام خمینی قدس سرہ کی چھبیسویں برسی کے اجتماعات کو سترہ ملکوں کے اسّی صحافی کوریج دیں گے
خبر کا کوڈ: 3310583    تاریخ اشاعت : 2015/06/02

بین الاقوامی گروپ:قائد ملت اور عظیم شیعہ لیڈر علامہ عارف حسین الحسینی کی یاد میں کوئٹہ کے نیچاری امام بارگاہ میں تعزیتی سیمینار کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 1437013    تاریخ اشاعت : 2014/08/08

بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی(رہ) کی پّچیسویں برسی کے موقع پر لاکھوں کااجتماع
خبر کا کوڈ: 1414327    تاریخ اشاعت : 2014/06/04

بین الاقوامی گروپ: امام خمینی کی 25 ویں برسی کے موقع پر راولپنڈی پریس کلب میں منعقدہ سیمینار بعنوان القدس و وحدت امت سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ایران نے کہا ہے کہ امام خمینی کا اسلامی انقلاب کسی ایک مکتبہ فکر کا نہیں بلکہ ملت اسلامیہ کی وحدت و بیداری کا ذریعہ ہے
خبر کا کوڈ: 1410349    تاریخ اشاعت : 2014/05/24