رضوی علوم اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ نے امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے حرم کی انتظامیہ کے ذمہ داروں اور کوفہ یونیورسٹی کے عہدیداروں سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 3511281 تاریخ اشاعت : 2022/02/09
خبر کا کوڈ: 3501315 تاریخ اشاعت : 2016/08/08
بین الاقوامی گروپ:پاکستان تحریک انصاف نے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قوم کو فوری طور پر اس اتحاد کے محرکات سے آگاہ کرے
خبر کا کوڈ: 3467879 تاریخ اشاعت : 2015/12/21
بین الاقوامی گروپ:عراق کی مجلس اعلائے اسلامی نے مذہبی اور قومی بنیاد پر عراق کی تقسیم کے نتائج کے بارے میں انتباہ دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3457394 تاریخ اشاعت : 2015/11/27
بین الاقوامی گروپ:بنگلہ دیش میں 1971 میں آزادی کی جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینے والے مزید دو عوامی رہنماؤں کو پھانسی دے دی گئی
خبر کا کوڈ: 3455707 تاریخ اشاعت : 2015/11/22
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا میں پہلی اسلامی پارٹی کے قیام کا رسمی طور پراعلان ہوا
خبر کا کوڈ: 3453764 تاریخ اشاعت : 2015/11/17
بین الاقوامی گروپ:مختلف مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے پاکستان کو ’لبرل ملک‘ قرار دینے پر وزیراعظم نواز شریف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے
خبر کا کوڈ: 3447576 تاریخ اشاعت : 2015/11/13
بین الاقوامی گروپ: سروے کے مطابق اس ملک میں مشکلات کے باوجود اسلامی ناموں کو اب بھی مقبولیت حاصل ہیں
خبر کا کوڈ: 3446311 تاریخ اشاعت : 2015/11/09
بین الاقوامی گروپ:جماعت اسلامی ہند کے سربراہ سید جلال الدین عمری نے یمن کے عوام کے خلاف سعودی عرب کے حملوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3444891 تاریخ اشاعت : 2015/11/08
بین الاقوامی گروپ: حجتالاسلام والمسلمین محمود خلیلزاده نے قیام امام حسین (ع) کے مقاصد پر خطاب میں کہا کہ رسول اکرم (ص) کی زحمتوں کو ضائع ہونے سے بچانا اور معاشرے میں دین مخالف امور کے فروغ کو روکنا امام کے قیام کا اہم مقصد تھا
خبر کا کوڈ: 3422831 تاریخ اشاعت : 2015/10/31
بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز «لانگ آیلینڈ» کے تعاون سے مذاہب میں ہم آہنگی پیداکرنے کے لیے سنڑ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3422826 تاریخ اشاعت : 2015/10/31
بین الاقوامی گروپ: اسلامی دنیا کے نوادرات کو متعارف کرانے کے حوالے سے بین الاقوامی ثقافتی اور آرٹس اسلامی فیسٹیول کا آغاز جمعرات کو ہوگا
خبر کا کوڈ: 3397230 تاریخ اشاعت : 2015/10/27
بین الاقوامی گروپ: اسلامی یونیورسٹی کی «دعوت» اکیڈمی کے تعاون سے «آواز علم» قرآنی چینل کا آغاز کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3391151 تاریخ اشاعت : 2015/10/21
امریکہ اور نیٹو کے مقابلے کے لیے اتحاد امت اسلامی لازمی ہے ۔ جماعت اسلامی بلوچستان
خبر کا کوڈ: 3386784 تاریخ اشاعت : 2015/10/18
بین الاقوامی گروپ: ان جسیے واقعات سے بچنے کے لیے اسلامی ممالک کی مشاورتی کونسل بنانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3383847 تاریخ اشاعت : 2015/10/11
بین الاقوامی گروپ: نظم وضبط کی کمی، جلدبازی اور قانون پر عدم توجہ وجہ ہوسکتی ہے
خبر کا کوڈ: 3383210 تاریخ اشاعت : 2015/10/09
بین الاقوامی گروپ:اقوام متحدہ امریکہ سمیت عالمی طاقتوں کے ہاتھوں کھلونا بنی ہوئی ہے جس کی وجہ سے عالمی سطح پر اس کی حیثیت متنازعہ بن چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3379536 تاریخ اشاعت : 2015/10/05
بین الاقوامی گروپ: ملک سلمان نے منی میں نصب کیمروں کو جمع کرانے کا حکم صادر کردیا
خبر کا کوڈ: 3372494 تاریخ اشاعت : 2015/09/28
بین الاقوامی گروپ: امریکن اسلامی کونسل نے ری پبلیکن صدارتی امیدوار کے اسلام مخالف بیان کے ردعمل میں قرآن تقسیم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے
خبر کا کوڈ: 3366494 تاریخ اشاعت : 2015/09/23
بین الاقوامی گروپ: عید الاضحی کے حوالے سے نمازعید ویانا کی امام علی(ع) اسلامی مرکز میں پڑھی جائےگی
خبر کا کوڈ: 3366127 تاریخ اشاعت : 2015/09/22