عمرہ

عمرہ

IQNA

ٹیگس
ایکنا: ایرانی عمرہ گزاروں کا گروپ ایکسپریس پرواز کے ذریعے حج اور زیارت کے حکام کی موجودگی میں امام خمینیؑ (ره) ایئرپورٹ کے ترمینل سلام سے مدینہ روانہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3519040   تاریخ اشاعت : 2025/08/25

ایکنا: سعودی عرب نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں عمرہ زائرین کی فلاح و بہبود کو بہتر بنانے کے لیے کئی جدید منصوبے متعارف کروائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518913   تاریخ اشاعت : 2025/08/02

ایکنا: وزیر حج و عمره کے مطابق گذشتہ سال عمرہ کرنے والوں کی تعداد ۸.۴ میلین سے ۱۶.۹ ملین تک پہنچ گیی۔
خبر کا کوڈ: 3518389   تاریخ اشاعت : 2025/04/27

ایکنا: سعودی وزارت داخلہ کے مطابق عمرہ میں زائرین کے لیے آخری بار داخلے اور خارج ہونے کے وقت کا اعلان کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518327   تاریخ اشاعت : 2025/04/15

ایکنا: «توفیق الربیعه»، وزیر حج و عمره کے مطابق سال 2024 میں ریکارڈ تعداد میں زائرین آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517811   تاریخ اشاعت : 2025/01/15

ایکنا: یورپی ممالک کے عمره‌گزاروں نے ملک فھد قرآنی مرکز کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517699   تاریخ اشاعت : 2024/12/25

ایکنا: بارہ ایشیائی ممالک کے عمرہ زائرین نے مدینہ میں «ملک فهد» قرآنی پبلیکیشن کادورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517518   تاریخ اشاعت : 2024/11/25

ایکنا: وزارت حج و عمره نے سعودی عرب میں عمرہ کے لیے آنے والوں کے لیے نئی شرط مقرر کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517000   تاریخ اشاعت : 2024/08/28

ایکنا: پاک اور نیک سیرت لوگ حج و عمرہ پر جانے سے قبل دلوں کو پاک کرنے کے لیے جاننے والوں سے بخشش طلب کرتے ہیں اور اس طرح ایک خاص جذبے کے ساتھ کعبہ و مدینہ پر حاضری دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516252   تاریخ اشاعت : 2024/04/22

ایکنا: سال 2023 کے دوران 28 کروڑسے زیادہ زائرین نے مسجد نبویؐ میں عبادت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515737   تاریخ اشاعت : 2024/01/23

ایکنا: سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ 2023 میں ساڑھے13 ملین (ایک کروڑ 35 لاکھ اور 50 ہزار) مسلمانوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3515662   تاریخ اشاعت : 2024/01/09

ایکنا: کعبہ کو ڈھکنے والے کسوا یا کالے کپڑے کی دیکھ بھال کے لیے جدید تکنیک اور اعلیٰ معیار کا مواد استعمال کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515499   تاریخ اشاعت : 2023/12/16

ایکنا سعودی: فرنچ اسٹار اور سعودی ٹیم الاتحاد کے فارورڈ کریم بنزما کی مسجدالحرام، میں عمرہ کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514746   تاریخ اشاعت : 2023/08/08

مسلمان ہونے والے کورین پاپ گلوکار کی عمرے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511696   تاریخ اشاعت : 2022/04/17

بین الاقوامی گروپ: 28اکتوبر سے دیگر ادائیگیوں کیساتھ انشورنس فیس کے 110ریال بھی ایڈوانس ادا کرنے کی صورت میں ویزہ اپروول نکلے گی۔
خبر کا کوڈ: 3506788   تاریخ اشاعت : 2019/10/28

بین الاقوامی گروپ: عودی حکومت کی جانب سے سال میں دوسری بار عمرہ کرنے والے پاکستانیوں پر فی کس دو ہزار ریال ٹیکس عائد کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506579   تاریخ اشاعت : 2019/09/03

بین الاقوامی گروپ: ایران نے چار سال کے تعطل کے بعد عمرہ زائرین دوبارہ سعودی عرب بھیجنے پر رضامندی ظاہر کردی۔
خبر کا کوڈ: 3506563   تاریخ اشاعت : 2019/08/31

بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں انگوٹھے کے نشان کی شرط سے ملک کے دوردراز علاقوں میں رہنے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا
خبر کا کوڈ: 1474385   تاریخ اشاعت : 2014/11/17