ایکنا: اسٹار فٹبالر سادیو مانه کے ساتھ ایک شخص کے اسلام قبول کرنے کی ویڈیو کو خاصا پذیرائی ملی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517963 تاریخ اشاعت : 2025/02/11
ایکنا: شیخ «محمد حسین الفقیه» یمنی قاری اور حافظ ہے جس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517818 تاریخ اشاعت : 2025/01/16
ایکنا: باران رحمت الهی کعبه اور مطاف میں ہونے کی ویڈیو کو کافی سراہا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517722 تاریخ اشاعت : 2024/12/29
ایکنا: ایک ملبے تلے قرآن مجید کے نسخوں کو بچانے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں سعودی بچے کے اقدام کو سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517626 تاریخ اشاعت : 2024/12/12
جنتی نغمے؛
ایکنا: عالم اسلام کے معروف قاری شحات محمد انور، کی سوره آل عمران کی تلاوت سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517345 تاریخ اشاعت : 2024/10/26
ایکنا: کھیتی باڈی کے ساتھ قرآن سکھاتی فلسطینی ماں کی ویڈیو کو کافی پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517122 تاریخ اشاعت : 2024/09/18
ایکنا: امریکی ریاست یوٹا کے مسلم رہنماوں نے مسلم اور شیعہ مخالف ویڈیو کے انتشار پر ریاست کے نمایندے کو گفتگو کی دعوت دے دی۔
خبر کا کوڈ: 3517014 تاریخ اشاعت : 2024/08/31
ایکنا: سعودی عرب میں شیشے سے بنے گنبد والی مسجد کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس کو کافی پذیرائی ملی ہے۔.
خبر کا کوڈ: 3516891 تاریخ اشاعت : 2024/08/10
ایکنا: سعودی جوان کی جانب سے سوره مبارکه فاطر کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516414 تاریخ اشاعت : 2024/05/20
ایکنا: آرسنل کلب میں مصری نژاد کھلاڑی محمد الننی کی جانب سے آرسنل ٹریننگ کیمپ میں تلاوت کی ویڈیو نے کافی پذیرائی حاصل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516389 تاریخ اشاعت : 2024/05/15
ایکنا: نامور مصری قاری محمد محمود طبلاوی، کی برسی پر انکی نایاب تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516345 تاریخ اشاعت : 2024/05/07
ایکنا: مسجدالنبی(ص) میں باران رحمت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس کو کافی لوگ پسند کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516319 تاریخ اشاعت : 2024/05/03
ایکنا: وائرل ویڈیو میں نامور مصری قاری عبدالبالسط عبدالصمد، آیات ۴۷ تا ۵۱ سوره مبارکه ذاریات کی تلاوت کرتے ہیں جو انگریزی ترجمے کے ساتھ ہے. یہ تلاوت استاد عبدالباسط سال نے 1951 میں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516290 تاریخ اشاعت : 2024/04/28
ایکنا: ایک وائرل ویڈیو سے معلوم ہوتا ہے کہ کچھ صہیونی اہلکار قرآنی نسخوں کو آگ لگا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516277 تاریخ اشاعت : 2024/04/26
ایکنا: فلسطینی بچے کی اپنی بہن کو سونے سے پہلے سورہ مبارکہ ملک کی آیات پڑھ کر پرسکون کرنے کی کوشش کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516229 تاریخ اشاعت : 2024/04/17
ایکنا: غزہ میں آپریشن " سچا وعدہ" کے بعد فلسطینیوں کی خوشی کی ویڈیو ز وائرل ہورہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516222 تاریخ اشاعت : 2024/04/16
ایکنا: سعودی مارکیٹ نے شیشے کے بکس میں قرآن رکھ کر گزرنے والوں سے دو صفحے تلاوت کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515847 تاریخ اشاعت : 2024/02/12
ایکنا: شیخ محمود شحات أنور کی تلاوت کی ویڈیو جسمیں سوره مبارکه رعد کی قرآت کی گیی ہے لاکھوں لوگوں نے پسندیدگی کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515627 تاریخ اشاعت : 2024/01/04
ایکنا مصر: شیخ محمود شحات أنور نے ویڈیو پیغام میں غزہ کے عوام سے ہمدردی کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515343 تاریخ اشاعت : 2023/11/25
ایکنا قدس: سوشل میڈٰیا پر تلاوت کی ویڈیو ز کے وائرل ہونے سے معلوم ہوتا ہے کہ غزہ میں مشکلات میں گرفتار افراد ان تلاوت سے سکون لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515259 تاریخ اشاعت : 2023/11/11