اسلام دشمنان ایکنا ابولخیر کونسل یکجہتی ہوٹل اسلام آباد

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:ملی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ ڈاکٹر ابو الخیر محمد زبیر نے اپنے خطاب میں کہا کہ کوئٹہ میں آج ہونے والے دہشتگرد حملے نے ہماری اس کانفرنس کی اہمیت کو مزید اجاگر کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ روسی صدر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ چالیس ممالک دہشتگرد تنظیم’’داعش‘‘ کو چلا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3501325    تاریخ اشاعت : 2016/08/09