ایکنا: بابری مسجد کی تخریب کے بعد ہندو شدت پسند دیگر مکانات پر نظریں جمائے بیٹھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517725 تاریخ اشاعت : 2024/12/30
ایکنا: تجزیہ کاروں نے انڈیا میں مسلمانؤں کی زندگی بارے خطرات سے آگاہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517052 تاریخ اشاعت : 2024/09/07
ایکنا غزہ: قدس ہاسپٹل میں چار سو بیماروں کے علاوہ بارہ ہزار بچے اور خواتین پناہ لیے ہویے ہیں اور اسرائیل نے اس ہسپتال کو خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515152 تاریخ اشاعت : 2023/10/22
ایکنا سوئیڈن: سوئیڈن کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک میں مشکوک افراد کے داخلے کو روکنے کے لیے نگرانی سخت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514718 تاریخ اشاعت : 2023/08/04
دنیا میں ہونے والے مظالم کے خلاف کم از کم جو کام کرسکتے ہیں وہ صدائے احتجاج بلند کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511515 تاریخ اشاعت : 2022/03/16
جنکو خطرہ ہے وہ گھر بیٹھ کر حجاب کریں بھارت میں کسی کو خطرہ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511331 تاریخ اشاعت : 2022/02/18
تہران(ایکنا) بوسنیا میں صربوں کی نسل پرستانہ دھمکیوں اور گریٹر صربستان کے نعرے سے یہاں ایک اور مسلم مخالف جنگ کا خطرہ دکھائی دینے لگا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511131 تاریخ اشاعت : 2022/01/18
بین الاقوامی گروپ:عسکریت پسندی اور انتہاپسندی کے ان علمبرداروں کی بھی مذمت کرتے ہیں، جو مذہب کے نام پر ریاست پر قبضہ کرکے اپنی خود ساختہ خلافت قائم کرنا چاہتے ہیں۔ بینظر کی برسی پر بیان
خبر کا کوڈ: 3469787 تاریخ اشاعت : 2015/12/27
بین الاقوامی گروپ: ایک طرف حکومت ملک میں دہشت گرد تنظیم داعش کی عملی طور پر موجودگی نہ ہونے کا دعویٰ کرتی ہے تو دوسری طرف اسے داعش کے حملوں کا خطرہ بھی ہے
خبر کا کوڈ: 3457682 تاریخ اشاعت : 2015/11/28
بین الاقوامی گروپ: ان جیسے گروپوں سے فائدہ اسلحہ بیچنے والی کمپنیاں اور اسلحہ فروش ممالک اٹھا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3438848 تاریخ اشاعت : 2015/11/03
بین الاقوامی گروپ:خلیجی ملک بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد الخلیفہ نے دعوی کیا ہے کہ عرب ممالک میں بغاوت پیدا کرنے کے لیے ایران کی حمایت اتنی ہی خطرناک ہے جتنی خطے کے لیے شدت پسند تنظیم داعش خطرناک ہے
خبر کا کوڈ: 3422897 تاریخ اشاعت : 2015/10/31
بین الاقوامی گروپ:محرم الحرام کے بڑے جلسوں کی حفاظت تمام بڑے مکاتب فکر اور مسالک کے جید علماء ہراول دستے کے طور پر کریں گے
خبر کا کوڈ: 3385976 تاریخ اشاعت : 2015/10/16
بین الاقوامی گروپ:ساحل سے جنوبی ایشیاء' نامی اس نئے فوجی اتحاد کا اعلان جلد وائٹ ہاؤس کی جانب سے متوقع ہے
خبر کا کوڈ: 3358151 تاریخ اشاعت : 2015/09/05
بین الاقوامی گروپ: ڈمیٹری پاپف کا کہنا تھا کہ معاشرتی ناانصافیاں اوراقتصادی مسائل شدت پسندی میں اضافے کی اہم وجوہات ہیں
خبر کا کوڈ: 3351094 تاریخ اشاعت : 2015/08/25
بین الاقوامی گروپ:عراق کی البدر تنظیم کے سربراہ نے داعش دہشت گرد گروہ کو عراقی دارالحکومت بغداد کے لئے حقیقی خطرہ قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3340071 تاریخ اشاعت : 2015/08/08
بین الاقوامی گروپ:لبنان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے علاقے کو تکفیری اور صیہونی دہشت گردی کا سامنا ہے
خبر کا کوڈ: 3339777 تاریخ اشاعت : 2015/08/07
بین الاقوامی گروپ:داعش پاکستانی اور افغان طالبان کے مختلف دھڑوں کو متحد کرکے ایک منظم فوج تشکیل دینے کا ارادہ رکھتی ہے
خبر کا کوڈ: 3337091 تاریخ اشاعت : 2015/07/31
بین الاقوامی گروپ: سیکورٹی حکام کے مطابق یورپ بالخصوص فرانس،جرمنی اور برطانیہ میں سلفیوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 3317574 تاریخ اشاعت : 2015/06/23
بین الاقوامی گروپ:سیکیورٹی کے معاملات اور سوشل میڈیا کے مسائل کے ماہرین کے مطابق لگ بھگ ایک کروڑ 70 لاکھ (17 ملین) سعودی باشندے الیکٹرانک دہشت گردی کے خطرے کی زد میں ہیں
خبر کا کوڈ: 3305049 تاریخ اشاعت : 2015/05/18
بین الاقوامی گروپ:پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی شریں مزاری نے کہاکہ وزیردفاع سیکیورٹی معاملات اور یمن کی صورتحال پر کم بولے اوراُنہوں نے اپنی توجہ پی ٹی آئی لیڈرشپ پر مرکوز رکھی اور دل کی بھڑاس نکالی
خبر کا کوڈ: 3107914 تاریخ اشاعت : 2015/04/08