علی منتظری:
ایکنا: یونیورسٹی علمی تحقیقی کمیٹی کے سربراہ نے طلباء قرآنی مقابلوں کے حوالے سے کہا کہ ان مقابلوں کو مکمل طور پر اکیڈمک ماحول میں منعقد کرانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3518587 تاریخ اشاعت : 2025/06/03
ایکنا: انڈین پولیس نے مسلم وقف قانون میں تبدیلی کے خلاف مظاہرے کرنے والوں کو لاٹھی چارج کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3518319 تاریخ اشاعت : 2025/04/14
ایکنا: ملکی قرآنی یونیورسٹیوں کی تنظیم کے تعاون سے مقابلے منعقد ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518015 تاریخ اشاعت : 2025/02/20
قرآن کے گمنام محقق
ایکنا: نو مسلم خاتون نے قرآن کریم اور اسلامی متون کے ترجمے سے اسلامی تعلیمات کے لئے گرانقدر خدمات انجام دی۔
خبر کا کوڈ: 3517766 تاریخ اشاعت : 2025/01/06
ایکنا: عالمی کونسل کی کوشش ہے کہ بین الاقوامی اداروں کے تعاون سے اسلامی ممالک میں خواتین کی تعلیمی ترقی کے لیے کام کریں۔
خبر کا کوڈ: 3517663 تاریخ اشاعت : 2024/12/18
ایکنا: انڈین پارٹی «مجلس اتحاد مسلم انان هند» نے تین جوانوں کے قتل بارے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517541 تاریخ اشاعت : 2024/11/29
ایکنا: مسلم علماء کونسل اور مختلف اداروں نے «موسم الریاض» کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسلام مخالف پروگرام قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517528 تاریخ اشاعت : 2024/11/26
نو مسلم جاپانی؛
ایکنا: آتسوکو هوشینو کا کہنا تھا کہ اسلام میں خود کو جاننا خوبصورت ترین پیغام اور تعلیم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517457 تاریخ اشاعت : 2024/11/14
ایکنا: وزارت اوقاف اردن نے اسلامی ممالک سے کہا ہے کہ قدس میں مسلم عیسائی تشخص کو مٹانے کی سازش سے خبردار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517054 تاریخ اشاعت : 2024/09/07
ایکنا: گلوبل مسلم ٹورازم انڈیکس (جی ایم ٹی آئی) کی 2024 کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کو سنگاپور اور ہانگ کانگ کے بعد مسلم ان سیاحوں کے لیے تیسرا مقبول ترین مقام تسلیم کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516691 تاریخ اشاعت : 2024/07/06
ایکنا: کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز نے ٹیکساس کے گورنر اور اس ریاست کی دو یونیورسٹیوں کے اہلکاروں کے خلاف فلسطینی حامی کارکنوں کے حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ دائر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516401 تاریخ اشاعت : 2024/05/18
ایکنا: مسلم نمایندوں نے اعلان کیا ہے کہ غزہ بم باری میں اسرائیل کی حمایت کی وجہ سے وہ سرکاری إفطار پارٹیوں میں شرکت نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515949 تاریخ اشاعت : 2024/03/01
ایکنا انڈیا: وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انڈین پولیس ایک مسلم طالبہ کو تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514989 تاریخ اشاعت : 2023/09/22
اسلامی دنیا کے معروف علما/ 29
ایکنا تھران: قرآن مجید کا کئی بار جاپانی زبان میں ترجمہ ہوا ہے اور جنگ عظیم دوم کے بعد یہ کام «اوكاوا شومهای» نے انجام دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514985 تاریخ اشاعت : 2023/09/21
علما الاینس نے بیان میں اقلیتوں کے حقوق کی پامالی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514503 تاریخ اشاعت : 2023/06/21
اسٹار فٹبالر اور فرنچ مسلم ان کھلاڑی کریم نے عرب ٹیم الاتحاد میں شمولیت پراظھار خیال پیش کیا.
خبر کا کوڈ: 3514470 تاریخ اشاعت : 2023/06/15
پولیس کا کہنا ہے کہ بھارتی حکام نے ہندو پنڈت پر مذہبی تشدد کا الزام عائد کیا ہے، پنڈت نے دائیں بازو کے حمایتوں کے اجلاس میں بھارت کے مسلم انوں کی نسل کشی کا مطالبہ کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3511135 تاریخ اشاعت : 2022/01/18
بین الاقوامی گروپ: زاریا شہر میں سینکڑوں شیعہ مسلم انوں کے قتل عام کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرہ کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3469418 تاریخ اشاعت : 2015/12/26
بین الاقوامی گروپ:فریقی ملک کینیا کے صوبے مندیرا میں مسلم انوں کے گروپ نے بس پر مشتبہ اسلامی شدت پسندوں کے حملے میں ڈھال بن کر کئی مسیحی مسافروں کی جان بچالی۔
خبر کا کوڈ: 3468359 تاریخ اشاعت : 2015/12/22
بین الاقوامی گروپ:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو انتہا پسند پالیسیوں کا پہلا نتیجہ مل گیا، بہار کے انتخابات میں بی جے پی کو شکست فاش ہوئی اور جنتا دل اتحاد نے اکثریت حاصل کر لی
خبر کا کوڈ: 3444893 تاریخ اشاعت : 2015/11/08